سورۃ المائدہ میں دعوت ( امربالمعروف اورنہی عن المنکر) کا ذکر

دعوت 1۔امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنا فرض ہے ۔{كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُنْكَرٍ فَعَلُوهُ} [المائدة: 79] 2۔پہلی امتوں نے دعوت کے کام کو چھوڑا اس کی وجہ سے ان پر عذاب آیا۔{لُعِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَى لِسَانِ دَاوُودَ وَعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ ذَلِكَ بِمَا عَصَوْا وَكَانُوا يَعْتَدُونَ كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُنْكَرٍ مزید پڑھیں

ملت ابراہیمی

پہلے پارہ کے تقریباً آخر میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تذکرہ ہے ،اس لیے کہ انہیں نہ صرف یہودی اور عیسائی ہی نہیں،عرب کے بت پرست بھی اپنا پیشوا مانتے تھے ،ان سب کو یاد دلایاگیا کہ وہ خالص توحید کے قائل تھے اورانہوں نے کبھی کسی قسم کی شرک کو گوارہ نہیں کیا، مزید پڑھیں

 کرسمس پر عیسائیوں کی طرف سے دیئے گئے تحفے کا حکم

سوال:السلام علیکم! اگر کوئی کمپنی والے کرسمس پر ورکرز کو گفٹ دیں تو اس کا کیا کرنا چاہیے استعمال میں لائیں یا صدقہ کر دیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنے کے جواز کے لیے اصولی طور پر درج ذیل شرائط ہیں: 1۔ ہدیہ قبول کرنے مزید پڑھیں

پینافلیکس کاروبار کاحکم

سوال: میرے بیٹے کا پینافلیکس پرنٹنگ کا کاروبارہے،  جس میں کسٹمرز کے لائے گئے اشتہارات  کوپرنٹ کیاجاتا ہے اور بعض اوقات  یہ ڈیزائن  ہم خود بھی تیار  کرتے ہیں ۔ یہ اشتہارات  اکثر وبیشتر مختلف  قسم کی تصاویر پرمشتمل ہوتے ہیں جوکہ ان کے شعبوں سے متعلق ہوتےہیں ۔ مثلا بیوٹی پارلر کے لیے بنائے مزید پڑھیں

گھر کی سجاوٹ میں تصویریں لٹکانا

فتویٰ نمبر:4078 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا گھر کی سجاوٹ میں اس طرح كی تصویریں جس میں آدمی رقص کر رہا ہو اور اس پر قرآنی آیات ہوں اور گھنٹیاں لٹکانے کی اجازت ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا گھر کی سجاوٹ میں جان دار کی تصویریں لگانے اور خاص طور پر ایسی تصویریں جن میں مزید پڑھیں

واقعہ حضرت مریم علیہا السلام

مریم بنت عمران بن ماثان بنی اسرائیل  کے ایک  شریف گھرانےمیں پیداہوئیں،انبیاء کےخاندان سے تھیں  اپنےوالدین کے زمانہ ضعیف  کی اولادتھیں ۔بڑی تمناؤں  اوردعاؤں  کےبعدپیداہوئی،زمانہ شاہ ہیروڈی (متوفی 4ق م فرماں روائےیہودیہ کاتھا۔ شخصیت : آپ ایک شریف ،عفیفہ اورپارساخاتون تھیں  ہروقت عبادت الٰہی میں مشغول رہتیں عصمت وعفت میں اپنی نظرآپ تھیں ، آپ مزید پڑھیں

ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانے کا حکم

1-اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی چیز کھا سکتے ہیں؟ 2-اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ الجوا ب بعون الملک الوھاب 1-اگر پکانے والے کا کھانا اور برتن پاک ہیں تو کھانا جائز ہے اور اگر یہ مزید پڑھیں

غیر مسلم کے ہاتھ کا پکا کھانا کھانے کا حکم

غير مسلم ہاتھ کا بنا کھانا مسلم کھا سکتے ہیں؟ اکثر گھروں میں غیر مسلم کھانا پکاتے ہیں؟  الجواب حامد و مصليا  مسلمان کے لیے غیرمسلم کے ہاتھ سے پکا ہوا کھانا کھانا جائز ہے، بشرطیکہ اس کے ہاتھ میں نجاست اور حرام اشیاء نہ لگی ہو۔ اس میں غیرمسلم کتابی یہودی اور عیسائی یا مزید پڑھیں