جادو کے علاج کے لیے gurdware کی نیاز کھانے کا حکم(غیر اللہ کی نیاز)

فتویٰ نمبر:5062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام کرن درانی اکبری ہے۔میرا بیٹا جو کہ ۱۰ دسمبر ۲۰۱۴ بروز بدھ امریکا کے شہر میں صبح ۱۰:۰۰ بجے پیدا ہوا۔اس کا نام ولی الدین اکبری ہے ۔جب ولی پیدا ہوا تو اس نے ماں کا دودھ پینا بالکل چھوڑ دیا تھا مزید پڑھیں

صحت کارڈ استعمال کرنے کا حکم

بعدا زسلام گزارش  عرض یہ ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں دارالافتاء کے قابل مفتیان کرام سے رہنمائی درکار ہے برائے کرم رہنمائی گرمادیں ۔  سوال: موجودہ حکومت   کی طرف سے ہیلتھ کارڈ کا اجراء ملک بھر میں ہورہاہے جس کے ذریعے  لوگوں کا مفت علاج  کیاجارہاہے جس میں پرائیوٹ  ہسپتال  کے ذریعے مزید پڑھیں

کیا حفاظتی ٹیکے لگانا توکل کے خلاف ہے ؟

فتویٰ نمبر:4074 سوال: کچھ لوگ ویکسینیشن (حفاظتی ٹیکوں)کو ایمان کے خلاف سمجھتے ہیں ۔اس کا تسلی بخش جواب کیا ہوگا ؟  والسلام الجواب حامداو مصليا ویکسینیشن ( حفاظتی ٹیکے)ہوں یا عام علاج یہ ایمان و توکل کے خلاف نہیں بلکہ ذریعہ علاج ہے اور شریعت مطہرہ علاج کرانے کی ترغیب دیتی ہے ،فقہاء محدثین نے مزید پڑھیں

 گناہوں سے بچنے اور نماز میں خشوع و خضوع لانے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:4088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  باجی !یہ پوچھنا تھا کہ نماز میں خشوع وخضوع کیسے لائی جائیں،نیز گناہوں سے بچنے جیسے جھوٹ غیبت وغیرہ سے کیسے بچا جائے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً گناہوں سے بچنا اور نماز میں خشوع و حضوع لانا تقریباً ایک دوسرے کے ساتھ باہم مربوط (جڑے ہوئے)ہیں۔جب انسان گناہوں سے مزید پڑھیں