غیر مسلم کی غیبت کرنا

سوال: کسی مسلمان کی غیبت کی جائے تو ہماری نیکیاں اسے ملتی ہیں تو اگر کوئی مسلمان کسی غیرمسلم کی غیبت کرے تو بھی اسے مسلمان کی نیکیاں ملیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب کافرکی بھی ناحق غیبت کرنا جائز نہیں ہے، اس میں بھی غیبت کرنے والا گناہ گار ہوتا ہے، تاہم فقھاء کی مزید پڑھیں

کلید کامیابی، سوچ میں مثبت تبدیلی سے زندگی میں تبدیلی تک کا سفر

 جب حالات ایسے ہوجائے آپ کو لگے کہ آپ کی بقا خطرے میں ہے تو ان حالات میں حالات میں کچھ لوگ حالات کا سامنا کرتے ہیں جس سے ایک نئی نسل وجود میں آتی ہے اور وہ لوگ اس نسل کو کامیابی کی طرف لے جاتے ہیں.  کامیابی کیا ہے؟ اس میں 3 چیزیں مزید پڑھیں

 گناہوں سے بچنے اور نماز میں خشوع و خضوع لانے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:4088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  باجی !یہ پوچھنا تھا کہ نماز میں خشوع وخضوع کیسے لائی جائیں،نیز گناہوں سے بچنے جیسے جھوٹ غیبت وغیرہ سے کیسے بچا جائے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً گناہوں سے بچنا اور نماز میں خشوع و حضوع لانا تقریباً ایک دوسرے کے ساتھ باہم مربوط (جڑے ہوئے)ہیں۔جب انسان گناہوں سے مزید پڑھیں

غیبت کا کفارہ

فتویٰ نمبر:2065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا یہ حدیث درست ہےکہ” کسی کی برائی ہوجائے تو یہ دعا پڑھیں:اللهم اغفر لنا وله” والسلام الجواب حامداو مصليا بعض روایات میں ان الفاظ کو غیبت کا کفارہ بیان کیا گیا ہے: إنَّ منْ كفارةِ الغِيبةِ أنْ تستغفرَ لمنِ اغتبْتَهُ تقولُ : اللهمَّ اغفرْ لنا ولهُ (رواه البيهقى مزید پڑھیں

بہتان لگانا

فتویٰ نمبر:1006 سوال: ایک بہن کا سوال انھوں نے غصے میں لڑائی کے دوران ایسی باتیں کہ دیں جو کہ بہتان کے زمرے میں آتی ہیں غصہ ٹھنڈا ہوا تو بہت پچھتا رہی ہیں کہ یہ میں نے کیا کہ دیا وہ بات انھوں نے صرف اپنے شوہر سے کہی تھی کہ مجھے آپ پر اور مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الحجرات

اس سورت کے بنیادی موضوع دو ہیں * ایک یہ کہ مسلمانوں کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تعظیم کا کیسا رویہ اختیار کرنا چاہئیے * اور دوسرے یہ کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد واتفاق قائم رکھنے کے لئے کن اصولوں پر عمل کرناضروری ہے * اس سلسلے میں پہلے یہ مزید پڑھیں