ڈاکٹر کے غلط علاج کا ضمان

سوال: ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے انسانی جان چلی جاۓ یا عضو ضائع ہو جاۓ تو کیا ڈاکٹر سے قصاص لیا جا سکتا ہے ؟  الجواب باسم ملھم الصواب  اگر کوئی مریض ڈاکٹر کی لاپرواہی اور غفلت سے انتقال کرجائے تو اس صورت میں ڈاکٹر پر قصاص تو نہیں آئے گا تاہم مزید پڑھیں

عورت کا گھر کا کام کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سنا ہے کہ اسلام میں عورت پر گھر کے کام کاج وغیرہ لازم نہیں کیونکہ ان کے ذمہ اولاد کی تربیت ہے۔ اس بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ گھر کا کام عورت پر دیانۃ لازم ہے یعنی حقیقتا تو یہ اسکی مزید پڑھیں

 بطور علاج شراب کا استعمال

سوال:السلام علیکم! مجھے سانس کا مسئلہ ہے اور بہت علاج کیا مگر صحیح نہیں ہو رہا اور اب ڈاکٹر نے شراب کے ایک چمچ کا بولا ہے کہ وہ پی لے، تو کیا اسے ہم دواء کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں رہنمائی فرما دیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ مزید پڑھیں

کورٹ کے نوٹس سے خلع واقع ہو گا یہ نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ! ایک خاتون اپنے شوہر سے تنگ آگئی او ر اس نے کورٹ جا کر خلع کا کیس دائر کیا، شوہر کو کورٹ کی طرف سے اور خود بھی پیغام بھیجا کہ کورٹ آ کر معاملہ سلجھاؤ وغیرہ،مگر اس کا شوہر کسی بھی سنوائی مزید پڑھیں

 شرعاً حیض کی ابتدا کب سے مانی جائے گی؟

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پلیز میری رہنمائی فرمادیں میں  ایک علاج کروارہی ہوں اب مجھے ڈاکٹرز سے پتا چلا ھے کہ میڈیکل کی رو سے جب بلیڈنگ یعنی خون کا بھاؤ شروع ہو جاتا ھے تو وہ پہلا دن ہوتا ہے. لیکن میرے ساتھ یہ ہوتا ہے کہ پہلے داغ لگتا ہے براؤن کلر کا مزید پڑھیں

 کیکڑے کا دوا میں استعمال کرنے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کسی دوا کے اجزائے ترکیبی میں اگر کیکڑا استعمال ہوا ہو تو کیااس دوا کو استعمال کرسکتے ہیں ؟اس کا استعمال جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  سمندری جانوروں میں احناف کے نزدیک صرف مچھلی حلال ہے مزید پڑھیں

ہندوڈاکٹر سے علاج کروانے کا حکم

سوال: كيا ہندو ڈاکر سے علاج کرانا جائز ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ! اگر اس مرض کا ماہر ڈاکٹر مسلمان نہ ہو تو اس صورت میں ہندو ماہر ڈاکٹر سے علاج درست ہے۔ ستر کے اہتمام کے ساتھ، جتنا علاج کے لیے ضرورت ہو اتنا ستر کھولا جائے۔۔  ” فيه اشارة الى ان المريض يجوز له مزید پڑھیں

مرگی کےمریض کےکان میں اذان دینےکاحکم

سوال:مرگی کے مریض کے لیے کہا جاتاہے کہ جب اس کو دورہ آئے تو دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت پڑھنی چاہیے تو کیا اس وقت عورتیں اذان واقامت کہہ سکتی ہے؟ جواب : سب سے پہلے ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ بیماری یا وبا وغیرہ میں بطور علاج اذان دینا مباح مزید پڑھیں

حشر ات الارض کا بطور علاج کھانا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۶﴾ سوال:–        طب یونانی کے حوالہ سے بعض حشرات الارض مثلاً کیچوے (خراطین، گنڈوئے) بیربہوٹی (ایک سرخ رنگ کا کیڑا) ریگ ماہی (ریت کی مچھلی )وغیرہ خوردنی طور پر استعمال ہوتے ہیں، ان کا شرعی حکم کیا ہے؟اسی طرح بعض جانوروں کی اشیاء مثلاً جند بدستر(اود بلایا لدھر کے مزید پڑھیں

علاج کی رقم میں مددلینا

﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ او پی ڈی کی رقم تنخواہ کا حصہ نہیں ہوتی بلکہ کمپنی کی جانب سے ایک سہولت اور تبرع ہے لہذا صورت مسئولہ میں شرعی حکم کمپنی کے  ضابطہ پر مبنی ہوگا  اگر متعلقہ کمپنی  میڈیکل کروانے  پر ہی رقم دیتی ہے تو  فرضی بل بنوا کر کمپنی مزید پڑھیں