ایک ملک میں عید کی نماز پڑھنے کے بعد دوست ملک کی امامت کا حکم

ایک شخص سعودی عرب میں رہتا ہے وہاں پر اس نے نماز عید کی امامت کرائی پھر وہ پاکستان آگیا اب وہ یہاں پر نماز عید کی امامت کراسکتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:330 الجواب حامداًومصلیاً اس صورت کا کوئی صریح حکم تو فقہ کی کتب میں نہیں ملا لیکن اصول یہ ہے کہ آدمی جس مزید پڑھیں

عیدین میں دعا کب  مانگی جائے

سوال:جناب محترم آپ سے گزارش ہیکہ “عیدین “کی نماز سے متعلق مسائل کی وضاحت درکار ہے پہلا مسئلہ یہ ہے کہ بعض جگہ دوگانہ نماز ادا کرنے کے بعد دعا کی جاتی ہے اور اس کے بعد خطبہ پڑھا جاتا ہے اور خطبہ کے بعد پھر دعا مانگی جاتی ہے ۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

کیا عید میلادالنبی آپ ﷺ کی سالگرہ ہے

فتویٰ نمبر:579 سوال:کیا عید میلادالنبی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سالگرہ ہے؟ جواب:آنحضرت ﷺ کی سیرت ِ طیبہ کا تذکرہ کرنا اور اس سے لوگوں کو آگا ہ کرنا افضل ترین عبادت،موجب ِ خیر وبرکت اور سعادت ِ دنیا وآخرت ہے ،ہر مسلمان کو اس میں حصہ لینا چاہیے لیکن اس کے ساتھ یہ مزید پڑھیں

سُورت ” هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ ” کی فضیلت

حضرت نعمان بن بشير رضی الله عنه سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم جمعہ اور عیدین کی نماز میں سبح اسم ربك الأعلى اور هل اتاك حديث الغاشية پڑهتے تهے . فرمایا کہ اگر عید اور جمعہ ایک دن میں جمع ہوجاتے تو تب بهی آپ ان دونوں نمازوں میں مزید پڑھیں