قرآن کے غلاف پر نام لکھنا

سوال: قرآن پر یا قرآن کے غلاف پر نام پرنٹ کروانا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب قرآن مجید یا قرآن مجید کے غلاف پر نام لکھنا یا پرنٹ کرنا اگر یہ نشانی کے طور پر ہے جیسا کہ ہدیہ دیتے وقت نام لکھ دیا جاتا ہے یا یاد دھیانی کے طور لکھ دیا مزید پڑھیں

 حالت حیض میں قرآن پاک کو غلاف سے پکڑنا اور تفسیر یا تجوید کا تقریری پرچہ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:4099 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا حالت حیض میں قرآن باہر سے پکڑ سکتے ہیں؟ اندر سے تو ٹشو رکھ کے پڑھ لیتے ہیں لیکن اٹھانے میں اگر ایسے ہی پکڑ لیں تو گناہ تو نہیں ہے نہ؟؟ اور اگر تفسیر یا تجوید کا پیپر ہو تقریری تو کیا حالت حیض میں سنانا مزید پڑھیں

کعبہ یا اس کے غلاف کے چومنے کا سنت سے ثبوت

فتویٰ نمبر:3036 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوال یہ کہ کعبہ کو یا اس کے غلاف کو چومنا یا بوسہ لینا سنت سے ثابت ہے؟ یا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف کعبہ سے لگ کر دعا مانگی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کعبہ کے اندر دیوار کے مزید پڑھیں