قرآن کے غلاف پر نام لکھنا

سوال: قرآن پر یا قرآن کے غلاف پر نام پرنٹ کروانا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب قرآن مجید یا قرآن مجید کے غلاف پر نام لکھنا یا پرنٹ کرنا اگر یہ نشانی کے طور پر ہے جیسا کہ ہدیہ دیتے وقت نام لکھ دیا جاتا ہے یا یاد دھیانی کے طور لکھ دیا مزید پڑھیں

مگ (بڑے کپ) پر آن لائن تصاویر پرنٹ کرنا

سوال: میں اپنی جاب کے بارے میں کچھ بات کرنا چاہتی ہوں، دراصل میں فرانس میں واقع غیر مسلم کلائنٹ کے ساتھ آن لائن کام کر رہی ہوں، جاب کے ایک حصے میں مگ کی پرنٹنگ بھی شامل ہے یعنی مگ پر فیملی کی تصویریں، کتے، بلی، دوست، بچے، لوگو وغیرہ پرنٹ کرنے ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

پینافلیکس کاروبار کاحکم

سوال: میرے بیٹے کا پینافلیکس پرنٹنگ کا کاروبارہے،  جس میں کسٹمرز کے لائے گئے اشتہارات  کوپرنٹ کیاجاتا ہے اور بعض اوقات  یہ ڈیزائن  ہم خود بھی تیار  کرتے ہیں ۔ یہ اشتہارات  اکثر وبیشتر مختلف  قسم کی تصاویر پرمشتمل ہوتے ہیں جوکہ ان کے شعبوں سے متعلق ہوتےہیں ۔ مثلا بیوٹی پارلر کے لیے بنائے مزید پڑھیں