خواب میں آڑو دیکھنا

آڑو اگر میٹھا ہے تو مال ملنے کی طرف اشارہ ہے اور کڑوا ہے  تو غم  اور بیماری  کی طرف اشارہ  ہے۔ بعض  اوقات لڑکا بھی مراد  ہوتا ہے بڑاآڑو دیکھے تو نعمت غیر  مترقبہ ملے گی ۔

کسی کی برائی کی وجہ سے قطع تعلق رکھنا

سوال:کسی کی  برائی   مثلاً بے نمازی  وغیرہ  کی وجہ سے  اس سے قطع  تعلق کرنا اور  اس کے خوشی  غمی  وغیرہ  میں شریک  نہ ہونا کیسا ہے ؟ فتویٰ نمبر:82 جواب:ایسے لوگوں  کو پہلے  محبت  اور حکمت  کے ساتھ  دین  اور نماز کی طرف لانے  کی  بھرپور  دعوت  دینی چاہیے ، اگر  پھر بھی  اصلاح مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفتح

یہ سورت صلح حدیبیہ کے موقع پر نازل ہوئی تھی، جس کا واقعہ مختصراً یہ ہے کہ ہجرت کے چھٹے سال حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارادہ فرمایا کہ اپنے صحابہ کے ساتھ عمرہ ادا فرمائیں ،آپ نے یہ خواب بھی دیکھا تھا کہ آپ مسجد حرام میں اپنے صحابہ کے مزید پڑھیں