حالت حیض میں آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

سوال: یاحی یا قیوم بحق لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 70 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف بعد نماز عشاء 41 دن پڑھتے وقت اپنی تمام پریشانیوں کا تصور کریں۔ کیا یہ حالت حیض میں پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ حالت حیض میں قرآن مزید پڑھیں

”حسبي الله لااله الاهو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم “اور دعا کی قبولیت

سوال : کیا یہ دعا صبح وشام 7 مرتبہ پڑھنے سے جو بھی دعاالله سےمانگو پوری ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مذکورہ بات تو باوجود تلاش کے نہیں ملی، البتہ اتنی بات ثابت ہے کہ مذکورہ بالا دعا پڑھنے سے اللہ تعالٰی پڑھنے والی کی تمام پریشانیوں میں کفایت فرمائیں گے۔ حوالہ جات مزید پڑھیں

مصیبت کے وقت کی دعا

سوال:اگر کسی شخص کو کوئی تکلیف یا صدمہ پہنچے اور وہ یہ الفاظ کہے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا الَیہ رجعون اَللّٰھُمَّ أْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاخْلُفْ لِیْ خَیْرًا مِنْھَا،تو اللہ تعالی اسے ضرور نعم البدل عطا فرماتے ہیں کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملہم بالصواب جی !بالکل درست ہےاور حدیث کے مطابق یہ دعا کسی مزید پڑھیں

سجدہ کرتے ہوئے زمین سے پاؤں اٹھ جانا۔

سوال: اگرکسی آدمی کا قیام ،رکوع یا سجدے کے دوران زمین سے پاؤں اٹھ جائے تو نماز ہو جائے گی؟ دوسری بات یہ کہ میرے والد کے گھٹنے کا آپریشن ہوا ہے وہ کرسی پہ نماز پڑھتے ہیں تو پاؤں زیادہ دیر لٹکانے سے تکلیف ہوتی ہے وہ کبھی پاؤں اٹھا لیتے ہیں، تو کیا مزید پڑھیں

  تین قسم کی عورت کو عذاب قبر نہیں ہوگا۔

کیا یہ بات صحیح ہے کہ۔ تین قسم کی عورتوں کو قبر کا عذاب نہیں ہوگا. ①۔ وہ عورت جو اپنے شوہر کی سختی کو برداشت کرے اور صابرہ ہو ②←وہ عورت جو شوہر کی بد اخلاقی کے سامنے صبر کرے ۔ ③←وہ عورت جو اپنا حق مھر شوہر کو بخش دے جواب: اتنی بات مزید پڑھیں

سکون اور پریشانی اللہ کی طرف سے ہے

السلام علیکم مجھے کچھ پوچھنا تھا کہ میری لائف بہت اچھی ہے، اللہ کا کرم ہے سے اور لائف میں سکون ہے کوئی پریشانی آتی بھی ہے تو اللہ کے کرم سے بچ جاتے ہیں مطلب جلدی ہم نکل جاتے ہیں ماشااللہ۔ ہر چیز ہے کوئی مسئلہ نہیں۔ میری دعا بھی اللہ پاک بہت جلدی مزید پڑھیں

فضائل رجب کے بارے میں ایک من گھڑت حدیث

فتویٰ نمبر:4062 سوال: السلام علیکم! حضرت سیدنا عبد اللہ بن زبیت ؓ فرماتے ہیں: جو ماہ رجب میں کسی مسلمان کی پریشانی دور کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں ایک ایسا محل عطا فرمائےگا جو حد نظر تک وسیع ہوگا۔ تم رجب کا اکرام کرو اللہ تعالیٰ تمہارا ہزار کرامتوں کے ساتھ اکرام فرمائےگا۔ مزید پڑھیں

خواب میں امرود دیکھنا

امرود: امرود ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کو آسانی سے مل جاتی ہے اس لیے امرود موسم میں کھائے اور مزہ ٹھیک ہو تو مال حلال، اولاد اور صحت کی طرف اشارہ ہے اگر بے موسم کھائے یا بدمزہ معلوم ہو تو کوئی غم اور پریشانی آسکتی ہے۔ اس کے علاوہ رشتہ آنے اور مزید پڑھیں

خواب میں آڑو دیکھنا

آڑو اگر میٹھا ہے تو مال ملنے کی طرف اشارہ ہے اور کڑوا ہے  تو غم  اور بیماری  کی طرف اشارہ  ہے۔ بعض  اوقات لڑکا بھی مراد  ہوتا ہے بڑاآڑو دیکھے تو نعمت غیر  مترقبہ ملے گی ۔