“رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم” بحیثیت معلم”

“بارھواں سبق” “بچے” قوم کا مستقبل ہوتے ہیں-جو آج بچے ہیں کل یہی ہمارا سہارا بنیں گے(ان شاءاللہ)اور ملک کی باگ ڈور انہی کے ہاتھ میں ہوگی- جن کو آج ہم لقمے بنا کر کھلا رہے ہیں٫کل وہ ہمیں لقمے بنا کر کھلائیں گے- جنکو آج ہم تختی لکھنا سکھا رہے ہیں٫ ممکن ہے کہ مزید پڑھیں

نئےسال کی خوشی منانےکاحکم

الجواب حامدا ومصلیا ١۔٢۔١٠۔١٣۔۔۔ نئے سال کی خوشی منانے اور مبارک باد کے پیغامات وغیرہ کا تبادلہ کرنے کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے، خصوصا شمسی سال کی ابتدا پر خوشی کا اظہار اہل مغرب اور غیر مسلموں کا طریقہ ہے۔ اس لیے کسی بھی قسم کا ایسا عمل (مثلا خوشی منانا، مبارک باد مزید پڑھیں

لا حول ولا قوۃ الا باللہ 99 بیماریوں کی دوا

فتویٰ نمبر:4093 سوال: سوال:جو شخص لا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھے گا تو یہ 99 بیماریوں کی دوا ہے. جو سب سے چھوٹی غم و رنج ہے. کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا لاحول الله ولاقوة الا بالله کی بہت سی فضیلتیں وارد ہیں ، حدیث شریف میں اسے جنت مزید پڑھیں

 دعا کے کلمات کی ترتیب بدل دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اس طرح کی دعاٶوں میں اگر کلمات کی ترتیب بدل جائے تو کوٸی قباحت تو نہیں؟ دعا: ثلاثون بلاء کان یستعیذ منھا النبی صلی اللہ علیہ وسلم: اللھم انی اعوذ بک من العجز والکسل والجبن والبخل والھرم والقسوة والغفلة والعیلة والذلة والمسکنة۔ واعوذ بک من الفقر والکفر والشرک والفسوق مزید پڑھیں

خواب میں اداسی دیکھنا

اداسی: مردے کو اداس دیکھنا اچھا نہیں، ایصال ثواب کرنا چاہیے! جبکہ زندہ انسان کو اداس دیکھنے کی تعبیر ضد سے بھی ہوسکتی ہے اور حقیقت سے بھی۔ جس کا اندازہ احوال و قرائن دیکھ کر لگایا جائے گا۔

ایک دعا اللھم یا فارج الھم کی تحقیق

فتویٰ نمبر:2085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اللهم يا فارج الهم ، يا كاشف الغم فرج همى ويسر امرى وارحم ضعفى وقلة حيلتى وارزقنى من حيث لا احتسب. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ جس نے بھی اس دعا کو دوسروں تک پہنچایا اللہ تعالی اس کے غموں کو بھی اس مزید پڑھیں

محرم میں نوحہ سننا

فتویٰ نمبر:879 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  محرم میں نوحہ سننا یا موبائل پر سٹیٹس پر لگانے کا شرعی حکم کیا ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ہر مسلمان کے لیے مناسب یہ ہے کہ اس کو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ غمگین کر دے؛ اس لیے کہ وہ مسلمانوں کے سردار اور مزید پڑھیں

جبرائیل علیہ السلام کا جھنم کے بارے میں خبر دینا

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرائیل کچھ پریشان ہیں، تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں؟ جبرائیل نے عرض کیا کہ اے محبوب! کل میں اللہ مزید پڑھیں

خواب میں امرود دیکھنا

امرود: امرود ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کو آسانی سے مل جاتی ہے اس لیے امرود موسم میں کھائے اور مزہ ٹھیک ہو تو مال حلال، اولاد اور صحت کی طرف اشارہ ہے اگر بے موسم کھائے یا بدمزہ معلوم ہو تو کوئی غم اور پریشانی آسکتی ہے۔ اس کے علاوہ رشتہ آنے اور مزید پڑھیں

خواب میں آنکھ دیکھنا

آنکھ :  آنکھ  ہدایت   بھی ہے  کیونکہ آنکھوں  سے  راستہ نظر آتا  ہے  اس لیے اس کی تعبیر  ہدایت  سےدی گئی ۔ 2۔ آنکھ  فرزند   بھی ہے ۔ ربنا ھب  لنا من  ازواجنا  وذریتنا قرۃ اعین  اور مال بھی  ۔ خواب میں  ایک بے عمل  اور دنیا دار  آدمی  خود  کو نابینا دیکھے تو راہ مزید پڑھیں