ہاشمی کا غیر ہاشمی سے نکاح

سوال:ھاشمی نسب کا رشتہ غیر ھاشمی سے رشتہ ازدواج میں منسلک کرنے کا کیا حکم ہے وضاحت کر دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب اصل سوال کے جواب سے پہلے تمہید کے طور پر چند باتوں کا معلوم ہونا مناسب ہے۔ (۱)رشتہ نکاح کے اعتبار سے لوگوں کو تین حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ ۱۔ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الممتحنۃ

یہ سورت صلح حدیبیہ اور فتح مکہ کے درمیانی عرصے میں نازل ہوئی ہے ان دونوں واقعات کی تفصیل پیچھے سورۂ فتح کے تعارف میں گزرچکی ہے اس سورت کے بنیادی موضوع دو ہیں ایک صلح حدیبیہ کی شرائط میں جو بات طے ہوئی تھی کہ اگر مکہ مکرمہ سے کوئی شخص مسلمان ہوکر مدینہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفتح

یہ سورت صلح حدیبیہ کے موقع پر نازل ہوئی تھی، جس کا واقعہ مختصراً یہ ہے کہ ہجرت کے چھٹے سال حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارادہ فرمایا کہ اپنے صحابہ کے ساتھ عمرہ ادا فرمائیں ،آپ نے یہ خواب بھی دیکھا تھا کہ آپ مسجد حرام میں اپنے صحابہ کے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القصص

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت ہے کہ یہ سورت سورۂ نمل(سورت نمبر:۲۷) کے بعد نازل ہوئی تھی ،او رمختلف روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ آخری سورت ہے جو مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے نازل ہوئی ،کیونکہ اس کی آیت نمبر:۸۵ اس وقت نازل ہوئی تھی جب آنحضرت مزید پڑھیں

تعارف سورۃ آل عمران

عمرانؔ حضرت مریمؓ کے والد کا نام ہے،اور آل عمران کا مطلب ہے عمران کا خاندان- اس سورت کی آیات ۳۳ تا ۳۷ میں اس خاندان کا ذکر آیا ہے، اس لئے اس سورت کا نام سورۂ آل عمران ہے۔ اس سورت کے بیشتر حصے اس دور میں نازل ہوئے ہیں جب مسلمان مکہ مکرمہ مزید پڑھیں