پڑوسی کی ملکیت میں موجود درخت کے پھل کو اپنے استعمال میں لانا

سوال:اگر بکر کی زمین میں ایک سیب کا درخت ہے اور اس کی شاخیں زید کی زمین یا صحن میں ہوں تو کیا زید اس درخت کے پھل بغیر اجازت کھا سکتا ہے؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ درخت کی شاخیں چونکہ زید کی زمیں میں آگیا ہے گویا یہ زید کا پھل ہوگیا؟                                                                                                             سائل:محمد مزید پڑھیں

ٹیلی ویژن کو ذریعہ معاش بنانے کا حکم

سوال: ٹیلیویژن  کو ذریعہ معاش  بنانا جائز  یا ناجائز ہونے پر دلالت کرتے ہوئے ٹیلیویژن کی صفت تجارت  اور اصلاح مرمت  کے بارے میں بھی دلیل دیں ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا ٹیلی ویژن کا زیادہ تر استعمال ناجائز امور میں ہوتا ہے  اور اس کا کاروبار  کرنا    کسی درجہ میں  گناہ پر تعاون ہے مزید پڑھیں

میں نے فارغ کردیا سے کونسی طلاق ہوگی،عدت کاخرچ کتنا ہے

سوال: ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ  اگر تم اپنی بہن کے گھر گئیں تو تمہیں طلاق ۔اور بیوی اپنی بہن کے گھر چلی گئی،پھر رجوع ہوگیا۔پھر کچھ دنوں پہلے ان کے درمیان جھگڑا ہوا۔جھگڑے کے بعد شوہر نے گھر سے باہر نکل کر لوگوں کے سامنے کہا کہ میں نے اسے فارغ مزید پڑھیں

میں نے تمہیں فارغ کر دیا سے طلاق کا حکم

سوال:السلام علیکم مرد کہے میں تمہیں فارغ کرتا ہون ۔کیا رجوع کرسکتا ہے؟ تنقیح:طلاق کی نیت سے کہا تھا؟ جواب تنقیح:عیدکے تیسرے دن سامان وغیرہ لاکر دیا ،چھوٹی سی بات مین لڑتے ھوے کہا۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مذاکرہ طلاق یا غصے کی حالت میں اگر مرد بیوی سے کہے کہ” میں مزید پڑھیں

چھوٹے بال والی خواتین احرام سے نکلنے کے لیے کتنے بال کاٹیں؟

فتویٰ نمبر:5057 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! کچھ خواتین عمرے پہ جانا چاہتی ہیں اور ان کے بال قدرتی چھوٹے (کندھوں تک)اور پتلے ہیں، براہ مہربانی رہنمائی فرمائیے کہ وہ احرام کھولنے کے لیے کتنے بال کاٹیں؟ ایسی خواتین زیادہ سے زیادہ عمرہ کیسے کرسکتی ہیں؟ الجواب حامدا ومصلیا ایسی خواتین پر ایک چوتھائی سے زیادہ مزید پڑھیں