گھر میں آئےراشن غلہ وغیرہ سے صدقہ نکالنے کے لیے شوہر کی اجازت کا حکم

سوال:گھر میں آئے راشن ،سودا ،غلہ سے صدقہ کرنے کے لیے خاوند کی اجازت کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: معمولی نوعیت کی وہ چیزیں صدقہ کرنا جن میں شوہر کی طرف سے صدقہ کرنے کی دلالۃ اجازت ہو تو اس کا صدقہ کرنا شوہر کی صریح اجازت کے بغیر بھی جائز ہے،البتہ مزید پڑھیں

میں نے فارغ کردیا سے کونسی طلاق ہوگی،عدت کاخرچ کتنا ہے

سوال: ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ  اگر تم اپنی بہن کے گھر گئیں تو تمہیں طلاق ۔اور بیوی اپنی بہن کے گھر چلی گئی،پھر رجوع ہوگیا۔پھر کچھ دنوں پہلے ان کے درمیان جھگڑا ہوا۔جھگڑے کے بعد شوہر نے گھر سے باہر نکل کر لوگوں کے سامنے کہا کہ میں نے اسے فارغ مزید پڑھیں

قبضہ کرنے سے پہلے آگے بیچنا

فتویٰ نمبر:625 میں نے اپنے بڑے بھائی کو اختیار دیا کہ وہ میرے لیے کراچی میں ایک عدد فلیٹ کا سودا کرے، ہمارا ایک دوسرا بھائی جو کہ پراپرٹی کا کام کرتا ہے، اس کے ذریعے ایک فلیٹ کا سودا ہو گیا اور سودا پکا کرنے کے لیے 50 ہزار روپے بیعانہ کے طور میرے مزید پڑھیں

یہ عادات آپ کے دانتوں کو خراب کردیتی ہیں

دانتوں میں درد اور خراب دانتوں کا مسئلہ ہر ایک کے ساتھ ہوتا ہے۔ دانتوں کا کمزور ہونا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آپ میں کیلیشم کی کمی ہے یہ بات کافی حد تک درست ہے۔ لیکن دانت میں درد ہونا اور دانت خراب ہوجانے کے پیچھے ہماری اپنی ہی غلطی ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں