میاں بیوی میں طلاق کے عدد میں اختلاف

سوال:میاں بیوی میں لڑائی ہوئی اور شوہر نے اپنے کمرے میں 2 بار طلاق دی ۔ پھر لڑتے ہوئے نیچے دوسرے کمرے میں چلےگئے جہاں ساس تھیں ان کے سامنے دوبارہ 2طلاق دیں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ شوہر کہتے ہیں کہ انھوں نے اپنے کمرے میں طلاق نہیں دی اور بیوی کہتی ہے کہ مزید پڑھیں

میں نے تمہیں پہلے طلاق دے دی تھی کا حکم

سوال: مجھے میرے شوہر نے تقریبا تین ہفتہ پہلے مجھے یہ کہا کہ میں نے تمہیں پہلے طلاق دے دی تھی یعنی میرا جو بڑا بیٹا ہے اس سے پہلے دے دی تھی ۔ تم یہاں سے جا کیوں نہیں رہی ہو اپنے ماں باپ کے گھر چلی جاؤ ۔ دوسری بار پھر تقریبا ایک مزید پڑھیں

 جھگڑے کے دوران شوہر کا طلاق دینا

سوال: السلام علیکم ورحمۃاللہ شوہر غصہ میں کہا کہ میں صرف بچوں کو باہر لے کے جاوں گا تو بیوی نے کہا کہ جس دن آپ نے طلاق دے دی تو اس دن اکیلے چلے جانا لیکن فی الحال میں بچوں کو اکیلا نہیں جانے دوں گی ، تو شوہر نے کہا میری طرف سے مزید پڑھیں

میں نے تمہیں فارغ کر دیا سے طلاق کا حکم

سوال:السلام علیکم مرد کہے میں تمہیں فارغ کرتا ہون ۔کیا رجوع کرسکتا ہے؟ تنقیح:طلاق کی نیت سے کہا تھا؟ جواب تنقیح:عیدکے تیسرے دن سامان وغیرہ لاکر دیا ،چھوٹی سی بات مین لڑتے ھوے کہا۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مذاکرہ طلاق یا غصے کی حالت میں اگر مرد بیوی سے کہے کہ” میں مزید پڑھیں

خلع کے بعد رجوع کا حکم

سوال:اسلام علیکم ایک عورت نے 6 سال پہلے اپنے شوہر سے خلع لیا یا تھا۔اب وہ شخص یہ چاہتا ہے کہ دوبارہ نکاح کر لیں، کیا اس کی کوئی صورت ہے؟ اور ان کو کسی نے کہا کہ عورت نے خلع کوٹ سے لی تھی ،تو جب تک شوہر طلاق نہ دے تو طلاق نہیں مزید پڑھیں

خلع کے بعد رجوع کا حکم

فتویٰ نمبر:2079 سوال:ایک خاتون نے شوہر کے شرابی ہونے کی بنا پر کورٹ سے خلع کے کاغذات بنواکر شوہر کو بھجوائے شوہر نے ان کاغذات پر دستخط کردیے اسی دوران شوہر کے والد کا انتقال ہوگیا اب وہ خاتون ورثے کے لالچ میں دوبارہ شوہر کے پاس واپس آنا چاہتی ہیں شوہر راضی نہیں۔ نہ مزید پڑھیں

خلع کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:656 سوال: ایک خاتون کی شادی ہوئی دو سال کا عرصہ ہو گیا اس کے خاوند اس خاتون کے ساتھ بالکل بھی وقت نہیں گزارتے، تو وہ لڑکی اپنے پرانے گھر دو مہینے سے آگئی ہے، لڑکی اب اس شخص کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی، اور اتنے دن ہوگئے ایک بار بھی اپنی بیوی مزید پڑھیں