تقلید کیوں؟

بہت سے لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ جب ہم خود قرآن و حدیث پڑھ سکتے ہیں اور احادیث کی کتابوں سے اور قرآن سے اپنے مسائل کا حل دریافت کر سکتے ہیں تو پھر ہمیں مجتہدین کی تقلید کی کیا ضرورت ہے؟ جواب اگر کسی کو علوم قرآن اور علوم حدیث میں اتنی ہی نظر مزید پڑھیں

اگر سہواً قرآن زمین پر گرجائے تو اُس کی تلافی کی کیا صورت ہے 

سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: ہم سے سہواً یعنی غلطی سے قرآنِ کریم زمین زد ہوگیا تو ہم نے دو رکعت نفل پڑھ کر توبہ کرلی تو کیا ہم نے ٹھیک کیا؟ اور اَب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے یا اِس کی تلافی کی مزید پڑھیں

اسلام ملحدین کا خاص ہدف ہے

الحاد (دسویں قسط ) اسلام، ملحدین کا خاص ہدف ہے : ایک بات انتہائی قابل توجہ ہے کہ ویسے تو ملحدین کے مناظرے اور بحثیں ہر مذہب کے لوگوں سے ہوتے ہیں، لیکن سچادین ‘ دینِ اسلام ان کا خاص ہدف ہے، اسلام کا تمسخر تمام ملحد گروپوں کا مشترکہ مقصد ہے،جس کا واضح مطلب مزید پڑھیں

قرآن پاک سمندر میں بہانے کا حکم

مسجد کے قرآن پاک بہت زیادہ ہیں سمندر میں ڈالنے ہوتو قرآن پاک گھر میں استعمال کے لیے لے جاسکتے ہیں ؟  الجواب باسم الملهم الوہاب:  جب قرآن كی تلاوت کی جاسکتی ہو (قابل انتفاع ہو) تو اس کو سمندر میں ڈالنا ہر گز درست نہیں اور اگراس مسجد میں ضرورت سے زیادہ قرآن ہوں مزید پڑھیں

ختم قرآن پر شکر نعمت

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قُلْ بِفَضْلِ اللّٰہِ وَبِرَحْمَتِہٖ فَبِذَالِکَ فَلْیَفْرَحُوْا ط ہُوَ خَیْرٌ مِمَّا یَجْمَعُوْنَ o (پارہ ۱۱ ،سورۃ یونس: آیت ۵۸) میرے محترم دوستو اور بزرگو! اس وقت صرف دوچار باتیں عرض کرنی ہیں کوئی لمبا چوڑا وعظ مقصود نہیں ہے۔ میرے دوستو ! اللہ نے جو حفاظ حضرات کو قرآن پڑھنے مزید پڑھیں

حفظ یادکرنے کا وظیفہ

مفتی صاحب: میں حفظ کرچکاہوں تجوید کررہاہوں کوئی ایساوظیفہ بتائیں جس سے میراقرآن  پکا ہوجائےاورآگے پڑھنے کاشوق پیدا ہوجائے؟ الجواب حامداًومصلیاً   ایک وظیفہ جوحضورﷺ نے حضرت علی ؓ کو ان کے استفسار پر بتایاتھا  جوحضرت علی ؓ کیلئے حفظ قرآن میں معین ثابت ہوا،آپ بھی اس دعا کومتعینہ طریقہ پرپڑھے انشاءاللہ آپ کی بھی مزید پڑھیں

چاررکعت والی نمازِسنت مؤکدہ وغیرمؤکدہ میں آخری دورکعت میں سورۃ فاتحہ کےساتھ سورۃ ملانا ضروری ہے یانہیں

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام ان مسائل کے بارےمیں  (۱)  چاررکعت والی نمازِسنت مؤکدہ وغیرمؤکدہ میں آخری دورکعت میں سورۃ فاتحہ کےساتھ ساتھ کسی سورت کاملاناضروری ہےیانہیں ؟ (۲)  اگرضروری ہےتوکسی آدمی نےکچھ عرصہ تک اس طرح چاررکعت والی سنت ِغیر مؤکدہ یامؤکدہ اداکردی کہ آخری دورکعتوں میں صرف سورۃ فاتحہ پراکتفاءکیاہوتووہ نمازادا ہوتی ہےیانہیں ؟ مزید پڑھیں