جاپان نے کاروبار میں سوچنے کا نیا انداز دیا۔ٹیوٹا نے اس طریقے کو اپنا یا اور ایک عالم کو حیران کردیا۔ دنیا نے اس طریقے کو ” جسٹ ان ٹائم ” کا نام دیا۔JIT کا طریقہ یہ ہوتا کہ جب ٹیوٹا کمپنی کو کار بنانا ہوتی تو اس کا سپلائی چین ڈپارٹمنٹ فوری مطلوبہ پر مزید پڑھیں
زمرہ: قیامت
نااہلوں کی تقرری
(٣٣) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ بَیْنَمَا النَّبِیُّؐ فِی مَجْلِسٍ یُحَدِّثُ الْقَوْمَ جَاءَ ہ، اَعْرَاِبیٌّ فَقَالَ مَتَی السَّاعَۃُ قَالَ اِذَا ضُیِّعَتِ الْاَمَانَۃُ فَانْتَظِرِ السَّاعَۃَ فَقَالَ کَیْفَ اِضَاعَتُھَا قَالَ اِذَا وُسِّدَ الْاَمْرُ اِلٰی غَیْرِ اَھْلِہٖ فَانْتَظِرِ السَّاعَۃَ۔ (صحیح بخاری کتاب العلم باختصار یسیر) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مزید پڑھیں
تعارف سورۃ ق
اس سورت کا اصل موضوع آخرت کا اثبات ہے،اسلام کے عقائد میں عقیدۂ آخرت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے،یہی وہ عقیدہ ہے جو انسان کے قول وفعل میں ذمہ داری کا احساس پیدا کرتا ہے، او راگر یہ عقیدہ دل میں پیوست ہوجائے تو وہ ہر وقت انسان کو اس بات کی یاد دلاتا رہتا مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الجاثیۃ
اس سورت میں بنیادی طور پر تین باتوں پر زور دیاگیا ہے *ایک یہ کہ اس کائنات میں ہر طرف اللہ تعالی کی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی اتنی نشانیاں پھیلی ہوئی ہیں کہ ایک انسان اگر معقولیت کے ساتھ اُن پر غور کرے تواس نتیجے پر پہنچے بغیر نہیں رہ سکتا کہ اس مزید پڑھیں
اللہ کے نبی ﷺکی اتباع
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ ط وَاللّٰہُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ o (سورۃ ال عمران آیت ۳۱) میرے محترم دوستو اور بزرگو! آج چند باتیں سیرت کے اعتبار سے عرض کرنی ہیں۔ ایک اللہ کے نبی کی صورت ہے اور ایک سیرت آپ مزید پڑھیں
سورۃ التکویر سورۃ الانفطار سورۃ الانشقاق کی فضیلت
حضرت ابن عمر رضي الله عنهما فرماتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : جو شخص یہ پسند کرے کہ قیامت کے دن کو اپنی آنکهوں سے دیکهے تو اس کو چائیے کہ إذا الشمس كورت اور إذا السماء انفطرت اور إذا السماء انشقت پڑهے کیونکہ یہ سورتیں قیامت مزید پڑھیں
فضائل سورۃ البقرۃ وسورہ آل عمران
سورۃ آل عمران اپنے پڑھنے والے کی طرف سے قیامت کے دن جهگڑا کرے گی حضرت نوَّاس بن سَمعَان رضي الله عنه سے روایت ہے وه بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ : قیامت کے دن قرآن اور اس کے پڑھنے والوں کو مزید پڑھیں