بالوں کا جوڑا سر کے اوپر بنانے کا حکم

سوال:1:اگر عورت بال سر کے اوپر اونٹ کی کوہان کی طرح باندھیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ 2:اور اگر گھر میں محرم ہو تو بالوں کو چوٹی پر باندھناجائز ہے؟ جواب: دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ فرمائیں۔ 1: عورت کےلیے بالوں کو جمع کرکے سر کے اوپر جوڑا باندھنا جائز نہیں۔حدیث مبارک میں مزید پڑھیں

 جمعہ کی فضیلت 

فتویٰ نمبر:4056 سوال کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ “حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالی قیامت کے دن، دنوں کو ان کی اصلی حالت پہ اٹھائے گا۔ اور جمعہ کا دن جگمگاتا ہوا روشن بنا کر اٹھایا جائے گا۔ جمعہ مزید پڑھیں

آگ اور پانی کا ایک ساتھ نکلنا قیامت کی علامت ہے؟

فتویٰ نمبر:4072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سعوی عرب کے شہر مکہ میں زمین سے ایک ساتھ آگ اور پانی نکلے ہیں اور قرآن میں یہ قیامت کی علامت لکھی ہوئی ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟الجواب حامداو مصليا قرآن و حدیث کی کسی مستند کتاب میں علامات قیامت میں سے یہ علامت نہیں ملی۔اس کے مزید پڑھیں

توبہ کے بعد قیامت میں گناہ پر گواہی دی جائے گی؟

فتویٰ نمبر:4085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  (1)ہمارے اعضاء سے جو گناہ سرزد ہوتے ہیں قیامت کے دن ہر ایک عضو گواہی دے گاتو کیا جو گناہ معاف ہوئے ہوں تب بھی گواہی دیں گے؟ (2)اگر ہم ان گناہوں پر استغفار کریں اور شرمندہ ہوں اور پھر سے وہ گناہ ہوجاتے ہوں تو کیا پھر بھی مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کے علاوہ کسی تاریخ میں میلاد منانا

فتویٰ نمبر:3088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا میلاد کرنا جائز ہے؟ اگر بارہ ربیع الاول کی جگہ کسی اور تاریخ میں کریں اور اس میں غیر شرعی بات نہ ہو۔ مدلل جواب چاہیے۔ الجواب حامدا و مصليا سوال کے باقاعدہ جواب سے پہلے یہ بات ذہن نشین رہے کہ نبی کریم ﷺ کی پیدائش تمام مزید پڑھیں

پائنچوں کوٹخنےسےاوپررکھنےکاحکم

فتویٰ نمبر:997 مفتی صاحب ایک صاحب کا کہنا ہے کہ پائنچوں کو ٹخنے سے اوپر کرنے کے بارے میں جو حدیث وارد ہے وہ صحیح صریح نہیں ہے۔ رہنمائی فرمائیں  ملیحہ الجواب حامدة و مصلیة یہ حکم صریح صحیح حدیث سے ثابت ہے۔اس کا انکار محض علم دین سے دوری کی بنیاد پر کیا گیا مزید پڑھیں

قسطنطنیہ پر حملے میں شرکت کی بناء پر یزید کے جنتی ہونے کا عقیدہ رکھنا

مولانا صاحب تقریر فرما رہے تھے تو اس میں انھوں نے کہا کہ آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ : جس نے قسطنطنیہ کی جنگ لڑی وہ لشکر جنتی ہوگا اور انہوں نے کہا کہ اس لشکر میں یزید بھی تھا ۔کیا یہ صحیح ہے؟ کیا پھر یزید مزید پڑھیں