شب برات کے دن حلوہ بنانا

فتویٰ نمبر:1056 السلام علیکم  شب برآت میں جوحلوہ بناتے ہیں اس کا کیاحکم ہے؟ قرآن وسنت کے حوالے سے ـ حلوہ بنانا کیاجائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام شب برآت کے دن حلوے کی تخصیص و التزام کرنا بے اصل اور غیر شرعی ہے ؛ اس کا ثبوت نہ قرآن و حدیث میں مزید پڑھیں

ٹوپی کےبغیرنمازپڑھنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1000 اگر کوئی کہے کہ نماز میں سر پر ٹوپی رکھنا ثابت نہیں ہے۔ اور اگر اسے ٹوپی پہنائے تو وہ ٹوپی اتار ڈالے۔ ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے؟ صائمہ الجواب بعون الوھاب ٹوپی پہننا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی عادت مبارکہ تھی۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القیامۃ

اس سورت کا موضوع بعث یعنی مرنے کے بعد کی زندگی ہے جو کہ ایمان کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،یہ سورت قیامت کے مصائب ،شدائد اور عذابوں کا ذکر کرتی ہے او رموت کے وقت انسان کی جو حالت ہوتی ہے اس کا نقشہ کھینچتی ہےاس سورت کی ابتداء میں اللہ تعالی مزید پڑھیں

نبی کریم ﷺکی اتباع

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم،  امّابعد!  قُلْ اِنْ کُنْتُمْ  تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ  فَاتَّبِعُوْنِیْ  یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ ط  وَاللّٰہُ  غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ O  قُلْ اَطِیْعُوا اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ ج فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْکٰفِرِیْنَO                                                     سورۃ اٰل عمران، پارہ: ۳،  آیت: ۳۱-۳۲ محبت ایک مخفی چیز ہے:             ان آیات کا مفہوم یہ ہے کہ مزید پڑھیں