گھر میں مرد و عورتوں کا جماعت سے نماز پڑھنا

سوال: میرے سسرال میں تراویح ہوتی ہے، دعا والے دن خواتین بھی شامل ہوجاتی ہیں اور ایک ہی کمرے میں آگے مرد اور پیچھے عورتیں ہوتی ہیں، جس میں نامحرم عورتیں بھی ہوتی ہیں۔ میں نے یہ بات سنی ہوئی ہے کہ اگر ایک ہی کمرے میں جماعت ہورہی ہو اور اسمیں نامحرم بھی ساتھ مزید پڑھیں

ہجوم کی وجہ اگلے نمازی کی کمر پہ سجدہ کرنا۔

سوال: ہم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پہ نفل نماز ادا کی لیکن رش بہت زیادہ تھا تو ہم نے ایک دوسرے کی کمر پہ سجدے کیے، کیا ہماری نماز ادا ہوگئی ؟ الجواب باسم ملھم الصواب حدیث مبارکہ اور فقہاء کی عبارت سے معلوم ہوتا ہے کہ جماعت کی نماز میں اگر مزید پڑھیں

حرام  مال سے قربانی، مضاربت، بیوی بچوں کا خرچہ

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:166 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم  الجواب حامداً و مصلیاً (١) قربانی کے جانور میں ایسے شخص کو شریک نہیں کرنا چاہیے جس کی آمدنی حلال نہ ہو البتہ اگر کسی ایسے شخص کو اپنی قربانی میں شریک کرلیا ہے تو ایسی صورت میں بعض علماء کے نزدیک اس شخص سمیت کسی مزید پڑھیں

حق تلفی

فتویٰ نمبر:528 سوال: دو لوگوں کے درمیان کاروباری شراکت ختم ہوئی اب ایک شریک نے دوسرے کے ساتھ تقسیم میں حق تلفی کی اس کے بارے میں بتادیں ؟ جواب:کسی کے حق پر ناجائز قبضہ کرنے والے شخص کے بارے میں قرآن و حدیث میں شدید وعیدیں آئی ہیں،جیساکہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الجاثیۃ

اس سورت میں بنیادی طور پر تین باتوں پر زور دیاگیا ہے *ایک یہ کہ اس کائنات میں ہر طرف اللہ تعالی کی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی اتنی نشانیاں پھیلی ہوئی ہیں کہ ایک انسان اگر معقولیت کے ساتھ اُن پر غور کرے تواس نتیجے پر پہنچے بغیر نہیں رہ سکتا کہ اس مزید پڑھیں