تعارف سورۃ النازعات

اس سورت میں بھی قیامت کے مختلف احوال اور اہوال(ہولناکیوں) کا بیان ہے ،ابتداء میں اللہ نے مختلف کاموں پر مامور پانچ قسم کے فرشتوں کی قسم کھائی ہے؛ لیکن جواب قسم ذکر نہیں فرمایا ،سیاق کلام کو دیکھ کر جو جواب قسم سمجھ میں آتاہےوہ ہے لتبعثن(تمہیں قیامت کے دن ضرور زندہ کیا جائے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الجاثیۃ

اس سورت میں بنیادی طور پر تین باتوں پر زور دیاگیا ہے *ایک یہ کہ اس کائنات میں ہر طرف اللہ تعالی کی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی اتنی نشانیاں پھیلی ہوئی ہیں کہ ایک انسان اگر معقولیت کے ساتھ اُن پر غور کرے تواس نتیجے پر پہنچے بغیر نہیں رہ سکتا کہ اس مزید پڑھیں