مدت رضاعت سے زیادہ دودھ پلانا

فتویٰ نمبر:1059 السلام علیکم!  کیا بچہ کو ۲ سال کی عمر میں لازمی ماں کا دودھ چھوڑنا ضروری ہے ۔اگر نہ چھوڑائے تو کیا یہ حرام ہے ۔بچہ اس ماہ ۲۷ کو پورے ۲ سال کا ہو جائے گا ، صرف سوتے وقت لازمی چاہیے ہو تا ہے ورنہ بہت روتا ہے نہیں سوتا ۔ مزید پڑھیں

وتر میں رفع یدین کے بغیر نماز پڑھ لینا

فتویٰ نمبر:913 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! جس کو وتر میں دعائے قنوت سے پہلے ہاتھ اٹھانے کا علم نہ ہو اور آج ہی پتا چلا ہو اور اس پر چار یا پانچ سال سے نماز فرض ہے تو وہ کیا کرے؟ اور اگر گیارہ سال کی عمر سے بہت ساری نمازیں نہ پڑھی مزید پڑھیں

تندرستی کے لیے سورہ الروم آیت نمبر ۳۰ پڑھنے کا حکم

سوال : السلام عليكم  حضرت مفتی صاحب یہ ایک آیت (فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (30) ۞ سورة الروم/ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے  تندرستی کا راز۔۔۔ جو شخص چاہتا ہے مرتے دم مزید پڑھیں

میزان بینک کے پراویڈنٹ فنڈ کے متعلق نیا فتویٰ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:65 پراویڈنٹ فنڈ سے  متعلق ہماری رہنمائی فرمادیں ٭ پراویڈنٹ فنڈ کی ایک خاص صورت سے متعلق فتویٰ  ہمارے سامنے پیش کیاگیا ہے  جس میں ایک کمپنی  کو پراویڈنٹ  فنڈ کی رقوم  کو ٹرسٹ  کی تحویل  میں دینے کے بارے میں سوال کیاگیاتھا۔ا س  فتویٰ کا خلاصہ یہ تھا کہ بیان کردہ مزید پڑھیں

چاررکعت والی نمازِسنت مؤکدہ وغیرمؤکدہ میں آخری دورکعت میں سورۃ فاتحہ کےساتھ سورۃ ملانا ضروری ہے یانہیں

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام ان مسائل کے بارےمیں  (۱)  چاررکعت والی نمازِسنت مؤکدہ وغیرمؤکدہ میں آخری دورکعت میں سورۃ فاتحہ کےساتھ ساتھ کسی سورت کاملاناضروری ہےیانہیں ؟ (۲)  اگرضروری ہےتوکسی آدمی نےکچھ عرصہ تک اس طرح چاررکعت والی سنت ِغیر مؤکدہ یامؤکدہ اداکردی کہ آخری دورکعتوں میں صرف سورۃ فاتحہ پراکتفاءکیاہوتووہ نمازادا ہوتی ہےیانہیں ؟ مزید پڑھیں