لوہے یا لکڑی کے دروازے پر نجاست کا لگ جانا

سوال : لکڑی یا لوہے کے دروازے، کھڑکی پر نجاست لگ جاۓ تو کیا سوکھنے سے پاک ہوگا یا دھونا لازم ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کھڑکیاں یا دروازے دیوار پر اس طرح لگے ہوں کہ جدا نہ ہوں جیسا کہ عام طور پر ہوتا ہے تو پھر اس پر نجاست لگنے کی صورت مزید پڑھیں

عورت کا محرم کے ساتھ الگ گاڑی میں سفر کرنا

سوال : سفر میں دو تین گاڑیاں ساتھ ہوں، محرم ساتھ ہو لیکن الگ گاڑی میں ہو، تو کیا اس طرح سفر کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عورت کا تنہا شرعی سفر (سوا ستتر کلو میٹر)کرنا جائز نہیں، البتہ اگر محرم ساتھ ہو، گو وہ دوسری گاڑی میں ہو اور مزید پڑھیں

فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت فاتحہ کے بعد سورت ملانے کا حکم

سوال:اگر فرض کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی سورت غلطی سے شروع کر دی جائے تو کیا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟ جواب:فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھنا سنت ہے۔ سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانا نہ واجب ہے نہ سنت،البتہ اگر کسی نے سورت ملادی تو سجدہ سہو مزید پڑھیں

عیسائی ملازموں کو کرسمس کے موقع پر عیدی دینے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا ہمارے ملازم اگر عیسائی ہوں اور وہ کرسمس کے موقع پر عیدی مانگے تو دینا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کرسمس کے تہوار پر عیسائی ملازموں کو عیدی دینے کی صورت میں چونکہ ان کے باطل مزید پڑھیں

 ایتھائل الکوحل کا خارجی استعمال

السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ ! ایتھائیل الکوحل کے حکم کا پتہ کرنا ہے اگر وہ اشربہ محرمہ کے علاوہ سے حاصل شدہ ہو تو کیا وہ پاک ہو تا ہے کہ نہیں کیونکہ آج کل ہر لوشن اور کریم میں تقریباً یہ ایک جزء لازم کے طور پر موجود ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں

 غلطی سے کلمہ کفریہ تحریر کرنا

سوال ۔ اگر غلطی سے کبھی کلمہ کفر زبان سے نکل جائےیا غلطی سے کلمہ کفر تحریر کر دیا جائےاور اس پر بے حد ندامت بھی ہو اور پریشانی بھی ہو تو کیا اس صورت میں بھی تجدید نکاح لازم آتی ہےکیونکہ گھر میں دو مرد موجود نہیں ہیں اور نہ ہی ایک اور دو مزید پڑھیں

 جنازہ لے جاتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھنے کا حکم

سوال:”جنازہ لے جاتے وقت بلند آواز سے کلمہ شہادت پکارنے پھر سب حاضرین کے بلند آواز سے کلمہ شہادت یا کلمہ طیبہ پڑھنے کی مروجہ رسم بدعت اور ناجائز ہے، جس کو ترک کرنا واجب ہے“۔ کیا یہ درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جنازے کے ساتھ کلمہِ شہادت کا نعرہ لگانا یا بلند آواز مزید پڑھیں

 غلطی سے کلمہ کفریہ تحریر کرنا

سوال ۔ اگر غلطی سے کبھی کلمہ کفر زبان سے نکل جائے یا غلطی سے کلمہ کفر تحریر کر دیا جائے اور اس پر بے حد ندامت بھی ہو اور پریشانی بھی ہو تو کیا اس صورت میں بھی تجدید نکاح لازم آتی ہے کیونکہ گھر میں دو مرد موجود نہیں ہیں اور نہ ہی مزید پڑھیں