قبلے کی طرف رخ کیے بغیر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: ڈائیلسز کی مریضہ کے بیڈ کا رخ اگر قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، جب کہ ڈائیلسز میں تقریباً چار گھنٹے لگتے ہیں،اسی دوران نماز کا وقت ہو جائے تو کیا کیاجائے ؟ تنقیح: کیا کروٹ بدل سکتی ہیں ؟ جواب تنقیح: جی ہاں! کروٹ بدل سکتی ہیں،اٹھ نہیں سکتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

رکعات تراویح میں اختلاف ہوجانے پر حکم

 سوال: امام صاحب تراویح پڑ ھا رہے اور  تین رکعت پڑھادیں معلوم نا ہو سکا   کہ رکعت دو ہوئیں یا تین سلام کے بعد جب مقتدیوں سے پوچھا  تو کہا کہ تین ہوئی ہیں  دوسری رکعت کا قعدہ نہیں کیا تھا  اب مسئلہ یہ ہے ٹوٹل رکعت  میں اختلاف ہو گیا بعض کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

وتر میں رفع یدین کے بغیر نماز پڑھ لینا

فتویٰ نمبر:913 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! جس کو وتر میں دعائے قنوت سے پہلے ہاتھ اٹھانے کا علم نہ ہو اور آج ہی پتا چلا ہو اور اس پر چار یا پانچ سال سے نماز فرض ہے تو وہ کیا کرے؟ اور اگر گیارہ سال کی عمر سے بہت ساری نمازیں نہ پڑھی مزید پڑھیں

کنویں میں مری ہوئی گلہری کا پایا جانا

سوال:کنویں میں مری ہوئی گلہری دیکھی گئی ہے ، اسے کیسے پاک کریں اور کب سے اسے ناپاک سمجھیں؟ سائل:عبد اللہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب جب گلہری کنویں میں مری ہوئی پائی گئی تو اس کی دو حالتیں ہو سکتی ہیں :یعنی گلہری مری ہوئی ہے لیکن پھولی پھٹی نہیں ہوگی. اس صورت میں مزید پڑھیں

درد سر کی وجہ سے سقوط قیام کا حکم

سوال: اگرسر میں درد ہو تو کیا نماز بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ہے؟ سائل :امّ عبد اللہ اسلام آباد فتویٰ نمبر:278 الجواب حامدۃ ً و مصلیۃ ً و مسلمۃ قیام نماز کا ایک رکن اور فرض ہے۔ اور بغیرعذر ِشرعی بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز نہیں۔بیٹھ کر نماز پڑھنا صرف اس صورت میں جائز مزید پڑھیں

دوران نماز بچہ نے آکر مصلی پر پیشاب کردیا اب نماز کا کیا حکم ہے

سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں ایک شخص نے نماز آخری تشھد تک پڑھا حتیکہ  آخری تشھد بھی پڑھا اس کے بعد ایک بچہ نے اس کے مصلی پر پیشاب کیا اب مطلوب امر یہ ہے  کہ اس کی نمازہوگئی یا نہیں مع حوالہ تحریر فرمائیں؟ فتویٰ نمبر:140 الجواب حامدا و مصلیا تشہد میں بیٹھنے مزید پڑھیں

سنت یا نفل پڑھتے وقت جماعت کھڑی ہوگئی اب کیا حکم ہے

سوال=ایک شخص سنت یا نفل پڑھ رہا تھا  اچانک جماعت کھڑی ہوگئی تو  اب اس شخص کو کیا کرنا ھوگاآیا توڑناجائز ہے یا نہیں نیز ایک شخص فجر کی نماز کو حاضر ہوا تو جماعت کھڑی ہے  تو اب اس کو سنت پڑھ کر شامل ھونا بھتر ہے  یا بغیر پڑھے شامل ہوجائے۔ فتویٰ نمبر:133  الجواب حامدا و مصلیا صورتِ مزید پڑھیں