غیر مسلم ڈاکٹر سے ختنہ کرانا 

فتویٰ نمبر:900 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمت الله وبركاته ، امريكا میں مسلمان بچے کی غیر مسلم کے ہاتھ ولادت ہوئی اب ختنہ کروانے کے لیے بھی وہاں کوئی مسلمان طبیب نہیں مل رہا، سوال یہ ہے کہ کیا غیر مسلم کے ہاتھ ختنہ مسنون طریقے کے مطابق ہو جائے گا یا مزید پڑھیں

کیا وضو کے بعد کی گئی دعا مستجاب ہے؟

فتویٰ نمبر:877 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!کیا وضو کہ بعد کی گئی دعا قبول ہوتی ہے؟حوالہ مل سکتا ہے؟ہاں یا نہیں دونوں صورتوں میں۔ والسلام سائل کا نام: ام مصعب الجواب حامدۃو مصلية وضو کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا روایات سے ثابت نہیں اگر چہ وضو کے بعد کچھ دعائیں پڑھنا مسنون و مشروع مزید پڑھیں

 چاند گرہن کی نماز

فتویٰ نمبر:25 الجواب بعون ملہم الصواب خسوف   ( چاند گرہن)   کے وقت  دو رکعت پڑھنامسنون  ہے، مگرا س میں جماعت مسنون  نہیں ، سب لوگ  تنہا  علیحدہ  علیحدہ  نمز پڑھیں  اور اپنے اپنے  گھروں میں  پڑھیں  مسجد میں جانا مسنون نہیں ۔ آنحضرت ﷺ  سے بھی چاند گرہن  کی نماز منفرد  اً ہی پڑھنا ثابت مزید پڑھیں

چاند گرہن کی نماز باجماعت پڑھنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:50 سوال: کیا چاند گرہن  کی نماز باجماعت ثابت ہے ؟ الجواب حامداومصلیا ً  خسوف  ( چاند گرہن  ) کے وقت دورکعت  نماز پڑھنا مسنون  ہے مگر  اس میں جماعت  مسنون  نہیں سب لوگ  تنہا علیحدہ علیحدہ  نماز پڑھیں  اورا پنے اپنے گھروں  میں پڑھیں  مسجد میں جانا  بھی مسنون نہیں ۔آنحضرت مزید پڑھیں

مسلمان کے سلام کے جواب میں وعلیکم کہنے کا حکم 

سوال : کیا کسی بھی حدیث شریف سے یہ ثابت کیا جا سکتا ہے کہ اگر کوئی مسلمان کہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته اور جواب میں صرف علیک یا وعلیکم کہا جائے ایک دوست نے اس کا جواب کچھ یوں دیا تھا کہ ایک دفعہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے کسی نے مزید پڑھیں