سات تولہ سے کم سونا اور نقدی روپیہ میں زکوۃ کا حکم

سوال: السلام علیکم اگر کسی کے پاس رقم بینک میں 71649روپے ہوں تو وہ صاحب نصاب ہوگا ؟زکوٰۃ دینی ہے ؟ اس رقم کے علاوہ سونے کے ٹاپس بھی ہیں تو انکی قیمت کا بھی ڈھائی فیصد زکوۃ میں دینا ہے ؟یا سونا 7 تولہ ہو تو زکوٰۃ دیتے ہیں برائے مہربانی رہنمائی کیجیئے جواب: مزید پڑھیں

 سورة الفاتحة کے بعد آمین کہنے کا حکم

سوال: سورة الفاتحة کے بعد دوران نماز اور دوران تلاوت (نماز کے علاوہ)، دونوں صورتوں میں آمین کہنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جواب: نماز میں سورة الفاتحہ کے بعد آمین کہنا مسنون ہے،جبکہ نماز کے علاوہ تلاوت کرتے وقت آمین کہنا لازم نہیں،تاہم بہتر ضرور ہے؛کیونکہ سورة الفاتحہ ایک دعا ہے اور دعا مزید پڑھیں

ولیمہ کب کیا جائے؟

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! رہنمائی مطلوب ہے کہ ولیمہ رخصتی کے اگلے روز کیا جائے یا پھر رخصتی کے ساتھ ہی اسی تقریب میں ہی دعوت دے دی جائے تو اس طرح بھی وہ ولیمہ ہی کہلائے گا؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ولیمہ مزید پڑھیں

کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا حکم

سوال: کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ انسان کی نجات عقائد حسنہ اور اعمالِ صالحہ پر ہے۔ جو دنیا سے بہترین عمل ساتھ لے کر گیا اس کے لیے تو قبر میں آسانی ہوگی اور جو دنیا میں اللہ کا باغی رہا اس کے لیے مزید پڑھیں

سورہ فاتحہ کے اخیر میں آمین کہنے کا حکم

السلام علیکم ورحمة اللہ سورہ فاتحہ کے آخر میں آمین کہنے سے شفا بن جاتی ہے یا نہ کہنے سے دعا بن جاتی ہے؟ نماز میں آمین کہنا درست ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمة اللہ! آمین کے بارے میں درست بات یہ ہے کہ لفظِ”آمین“ایک دعا ہے، جس کے معنیٰ ہیں :اے اللہ! تو قبول مزید پڑھیں

حالت حیض میں استخارہ کرنا

اسلام عليكم باجی۔۔کیا حيض کی حالت میں استخارہ کر سکتے ھی؟ استخارہ خود کرنے کا آسان طریقہ بتا دے۔گزارش ہے اگر جواب آج ہی مل جائے جواب:وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ! حیض کی حالت میں استخارہ کی دعا تو پڑھ سکتے ہیں لیکن اس کے لیے نوافل نہیں پڑھ سکتے۔ استخارہ کامسنون طریقہ: استخارہ کا مسنون مزید پڑھیں

ساتویں دن عقیقہ نہ کرنا ہو تو بال کب مونڈیں؟ 

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۰﴾ سوال:- اگر ساتو یں دن عقیقہ نہ کریں تو کیا بچہ کے سر کے بال پھر بھی ساتویں دن مونڈنا مسنون ہے؟ یا سر کے بال کا مونڈنا عقیقہ کے ساتھ مسنون ہے؟ ساتویں دن نہ عقیقہ کیا اور نہ سر کے بال مونڈے، عقیقہ تو چودھویں دن مزید پڑھیں