کیاآس پڑوس سے اشیاء کا تبادلہ سود کے حکم میں ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۰﴾ سوال:- ایک مسئلے میں رہنمائ درکار ہے آس پڑوس میں اشیاکا بسا اوقات تبادلہ کیا جاتا ہے مثلا گھر میں چینی ختم ہے اور ارجنٹ ضرورت ہے تو پڑوس سے لے لی اور بعد میں ان کو واپس کردینا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ چیز سود کے مزید پڑھیں

 آن لائن بیع کی صورت میں مبیع کو لوٹانے کا حکم

فتویٰ نمبر:4072 سوال: آن لائن کچھ سامان منگوایا تھا جو درست نہیں آیا ، کمپنی میں کلیم کیا تو انہوں نے بجائے بدلنے کے اکاؤنٹ میں پیسے بھجوا دیے اور سامان واپس نہیں منگوایا ۔کیونکہ واپس منگوانا کافی مہنگا پڑتا ہے۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کمپنی نے جو خراب چیز ہمارے پاس رہنے دی ہے کیا مزید پڑھیں

 رہن میں سود 

فتویٰ نمبر:2082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم اگر کسی کو اپنے پلاٹ کی فائل دے کر پلاٹ کی قیمت کے برابر رقم لی ہو اور بولیں کہ جب رقم واپس کریں گے تو دو لاکھ زیادہ دے کر فائل واپس لے لیں گے۔کیا یہ سود میں شامل ہے یا رہن ہوگا؟ تنقیح :یہ کاغذات مزید پڑھیں

مطلقہ کا سامان،سونا وغیرہ

فتویٰ نمبر:2020 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم میرا سوال ہے کہ خلع لینے کی صورت میں کیا لڑکی شوہر اور سسرال والوں کی طرف سے دیئے گئے زیورات رکھ سکتی ہے یا اس کو واپس دینے ہوں گے،واضح رہے کہ شادی کے وقت یہ طے نہیں ہوا تھا کہ یہ لڑ کی کی ملکیت مزید پڑھیں

اپنا قرض واپس نہ لینے کی قسم کھائی تو واپس لینے کی کیا صورت ہوگی؟

فتویٰ نمبر:1091 سوال: ایک کی دوسرے کےپاس پانچ ہزارکی رقم تھی رقم والےنےجذبات میں اللہ کی قسم کھاکرکہاکہ میں یہ رقم نہیں لونگا۔اب رقم لینےکی کیاصورت ہوسکتی ہےاگرنہ لےتورقم کاکیاحکم ہے؟ امینہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب سوال میں مذکورہ صورت میں قسم تو واقع ہو گئی ۔لیکن یہ رقم اسی قسم کھانے والے کی مزید پڑھیں

دعوت عمرےپراقرباءکومدعوکرنا 

فتویٰ نمبر: سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ عمرےپر واپسی پر آکر سارے خا ندان والوں کو دعوت دینا کہ ایک ہی بار آکر کھانا کھا کر چلے جائیں گے۔سہولت کے پیش نظر۔اب کیا ایسی دعوت کرنا اور ایسی دعوت میں جانا بدعت تو نہیں؟ رہنمائی فرمائیں جزاکم اللہ خیرا. سائل:بازغہ رہائش:میٹروویل       مزید پڑھیں

کیا تین طلاقوں کے بعد مرد بیوی کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے؟

فتویٰ نمبر:1024 سوال: ایک خاتون کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں اکٹھی دی اب اسکا شوہر چاہتا ہے کہ صلح کر لے کیا اس کے لیے گنجائش ہے۔ ابراہیم کراچی تنقیح:طلاق کے الفاظ بعینہ نقل کیے کیے جائیں۔ایک ہی مجلس میں دیں یا متفرق مجالس میں؟ جواب تنقیح:شوہر نے ایک ہی مجلس میں اس مزید پڑھیں

کیایہ حدیث کے الفاظ ہیں ؟

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:138 من کنت مولاه فهذا علي مولا یہ ایک حدیث کے الفاظ ہیں کیا یہ مستند اور صحیح حدیث ہے۔ نیزاس حدیث کے ضمن میں مسلمانوں کو کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟     بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً’’جس کا میں مولیٰ اس کا علی مولیٰ‘‘یہ مکمل حدیث نہیں مزید پڑھیں