سنوکر کے لیے دکان کو کرائے پہ دینا

سوال: کسی ایسے شخص کو اپنی دوکان کراۓ پہ دے سکتے ہیں جو سنوکر کلب بنانا چاہے؟ جواب: سنوکر بذات خود صرف ایک مباح کھیل ہے لیکن اس میں عموما”ٹیبل فیس” لی جاتی ہے یعنی جو ہارے گا وہ اتنے روپے ادا کرے گا۔ ایسا کرنا ناجائز ہے کیونکہ یہ ایک طرح کا قمار ہے۔ مزید پڑھیں

ڈائننگ ٹیبل میں کھاناکھانے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا حرام ہے؟میری ساس اوپر بیٹھتی ہیں تو دسترخوان بچھانے کے لیے نیچے جگہ بھی نہیں بچتی اور لینے دینے میں بھی تکلیف ہوتی ہے،تو کیا سب ساتھ ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ سکتے ہیں؟پہلے نیچے ہی بیٹھتے تھے اب ڈائننگ ٹیبل لیا ہے۔ جواب: مزید پڑھیں

 گھریلو اشیاء کی تقسیم

سوال: امی اور ابو کا کچھ سامان ہے گھر میں، اس کو تقسیم کرنے کے لئے بھائیوں کے حصے میں 2 جو حصے آتے ہیں تو کیا ان کے حصے میں دو دو چیزیں رکھنی ہوں گی؟ سامان کی لسٹ: برتن، 4 صندوق، 1 بڑی پیٹی، 2 اسٹینڈ والے پنکھے، 1 چھت والا پنکھا، 2 مزید پڑھیں