پانی کے ناپاک ہونے کی صورت

سوال: کسی چھت پر بالکل سوراخ میں جہاں سے پانی کی نکاسی ہوتی ہے،بلی کا پاخانہ ہو اور بارش کا پانی بھی وہیں سے آ رہا ہو تو کیا بارش کے ایسے پانی سے وضو و غسل جائز ہے؟ جواب: بارش جاری ہو اور چھت کے پرنالے پر کوئی نجاست پڑی ہے اور بارش کا مزید پڑھیں

بالٹی کاپانی گرنےلگےتوکیاوہ جاری پانی کےحکم میں ہوگا؟

سوال :بالٹی کا پانی بھرنے کے بعد گرنے لگے تو کیا وہ پانی جاری بن جاتا ہے ؟ جواب :واضح رہے کہ فقہا کی تصریح کے مطابق جاری پانی بننے کے لیے پانی کا زیادہ مقدار میں ہونا ضروری نہیں ،بلکہ کم پانی بھی جاری بن سکتا ہے، لہذا بالٹی کا پانی جب بھرنے کے مزید پڑھیں

ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال: ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: چھوٹے برتن یا چھوٹے حوض کا پانی کسی ناپاک چیز کے گرنے کی وجہ سے ناپاک ہوجائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے ماء جاری یعنی بہتا ہوا پانی بنادیا جائے. ایسا کرنے سے جب اس پانی سے نجاست مزید پڑھیں

پانی میں مچھلی مرگئی وہ پانی پینےکاکیاحکم ہے؟

سوال : پانی میں مچھلی مر گئی اور پانی بدبو دار ہو گیا تو کیا اس پانی سے وضو جائز ہے؟ جواب: واضح رہے کہ جو جانور پانی میں رہتے ہیں،ان کے پانی میں مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا، مچھلی بھی چونکہ پانی میں رہتی ہے بلکہ حلال بھی ہے، اس لیے مچھلی کے مزید پڑھیں

شبنم سے وضو کا حکم

سوال : شبنم سے وضو جائز ہے؟ جواب : شبنم کا پانی آسمان سے اترتا ہے اور آسمان سے اترنے والا ہر پانی پاک ہے اس سے وضو جائز ہے۔ ====================== 1: قال تعالیٰ : وانزلنا من السماء ماء طھورا۔ اور ہم نے ہی آسمان سے پاکیزہ پانی اتارا ہے۔( آسان ترجمہ قرآن مفتی تقی مزید پڑھیں

نل کا پانی جاری ہے یا نہیں ؟

سوال:نل کا پانی جاری ہے یا نہیں؟ جواب: نل کا پانی دو صورتوں میں جاری ہے: 1.ٹنکی میں ایک جانب سے موٹر کے ذریعے پانی ڈالا جائے اور دوسری جانب سے نل کھول دیا جائے تو یہ جاری پانی کے حکم میں ہوگا ۔ 2. ٹنکی کے نل کو کھول کر چھوڑ دیا ،تو جب مزید پڑھیں