سوئمنگ پول میں نہاتے وقت حیض شروع ہوجائے تو پول کے پانی کا حکم

سوال : سوئمنگ پول میں نہاتے وقت اگر حیض شروع ہو جائے تو کیا پول کا پانی ناپاک ہو جائے گا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر سوئمنگ پول دس بائی دس ( دس ہاتھ لمبا دس ہاتھ چوڑا ) ہو یعنی شرعی گز کے حساب سے لمبائی اور چوڑائی میں اس کا رقبہ 100گز مزید پڑھیں

بالٹی کاپانی گرنےلگےتوکیاوہ جاری پانی کےحکم میں ہوگا؟

سوال :بالٹی کا پانی بھرنے کے بعد گرنے لگے تو کیا وہ پانی جاری بن جاتا ہے ؟ جواب :واضح رہے کہ فقہا کی تصریح کے مطابق جاری پانی بننے کے لیے پانی کا زیادہ مقدار میں ہونا ضروری نہیں ،بلکہ کم پانی بھی جاری بن سکتا ہے، لہذا بالٹی کا پانی جب بھرنے کے مزید پڑھیں

دہ دردہ کسے کہتے ہیں؟

سوال: دہ دردہ کسے کہتے ہیں؟ جواب: دہ دردہ یعنی دس بائی دس وہ حوض یا تالاب ہے جس کی لمبائی اور چوڑائی چاروں اطراف سے دس دس ہاتھ ہو۔ اگر حوض چوکور ہے تو یہ مقدار مربع فٹ کے اعتبار سے 225 اسکوائر فٹ ہو گی۔ اگر حوض گول ہے یہ مقدار شرعی گز مزید پڑھیں

جاری پانی کی تعریف

سوال: جاری پانی کی کیا تعریف ہے ؟ الجواب ملهم الصواب جاری پانی کی تعریف میں دو قول ہیں: 1.وہ پانی جو تنکے کو بہا کر لے جائے، جیسے: سمندر ، نہر اور دریا وغیرہ کا پانی 2. جس پانی کو عرف میں لوگ جاری کہتے ہوں وہ بھی جاری پانی کہلائے گا۔ شرعی لحاظ مزید پڑھیں