پنشن کا حکم

سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ایک خاتون وفات پا گئی ہیں ایک دو مہینے ہو گئے ہیں انکی کوئی اولاد نہیں شوہر بھی وفات پا چکے ہیں ان کی بہن اور بھانجی تھی اب انکی پنشن آ رہی ہے وہ بہن اور بھانجی ہی لے رہی ہیں۔انکا بھی کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے۔ تو مزید پڑھیں

تعارف نورمحمد ریسرچ سینٹر

﷽ نورمحمد ریسرچ سینٹر (مؤسس ومہتمم: مولانا مفتی عثمان نوی والا دامت برکاتہم العالیہ) (معاونین:مفتی انس عبدالرحیم صاحب ،مفتی حارث محمود صاحب) قیام کے اغراض ومقاصد 1۔ترویج دین : نبی کریم ﷺآخری نبی ہیں۔امت مسلمہ آخری امت ہےاوراسلام محکم ،اٹل اور قیامت تک جاری وساری رہنےوالا،ایک ابدی قانون حیات ہے۔ یہ دین قیامت تک اسی مزید پڑھیں

ناپاک تیل/گھی پاک کرنے کا طریقہ

تیل اور گھی میں کوئی ناپاک چیز گر جائے تو اس کو کس طرح پاک کیا جائے گا؟ جواب:ناپاک تیل کو دو طریقوں سے پاک کیا جاسکتا ہے: 1. جتنا تیل ہو اتنا یا اس سے زائد پانی ڈال کر اس کو پکایا جائے،جب پانی جل جائے تو پھر مزید پانی ڈال کر یہی عمل مزید پڑھیں

نل کا پانی جاری ہے یا نہیں ؟

سوال:نل کا پانی جاری ہے یا نہیں؟ جواب: نل کا پانی دو صورتوں میں جاری ہے: 1.ٹنکی میں ایک جانب سے موٹر کے ذریعے پانی ڈالا جائے اور دوسری جانب سے نل کھول دیا جائے تو یہ جاری پانی کے حکم میں ہوگا ۔ 2. ٹنکی کے نل کو کھول کر چھوڑ دیا ،تو جب مزید پڑھیں

دوران قرأت دل میں دعا مانگنا

فتویٰ نمبر:2034 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  قیام میں تلاوت کے دوران جب کوئی دعا یا آیت آئے تو اس کو سوچتے ہوئے بیچ میں رک کر دعا مانگ سکتے ہیں،دل میں اور اس کے بعد جاری کر سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نماز کے دوران اس طرح رک کر دل میں دعا مانگنا درست مزید پڑھیں