کسی ایمرجنسی میں معتدہ عورت گھر سے نکل سکتی ہے؟

سوال: متوفی عنھا زوجھا کے لیے دوران سیلاب گھر سے نکلنا کیسا ہے؟کیا جب پانی گھر کے اندر داخل ہوجائے تب نکلے گی۔ایک عالم سے مسلہ پوچھنے پر یہ جواب ملا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ وفات کی عدت میں بیٹھی ہوئی خاتون کا دورانِ عدت بغیر کسی عذر شرعی  کے مزید پڑھیں

پینے کے پانی میں چوہیا گر جائے

سوال:ہمارے پینے کے پانی کے ڈرم میں زندہ چوہیا گر گئی ہم نے اسے فورا نکال دیا ۔کیا اب اس پانی کو پینے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ؟ تنقیح : ڈرم کا سائز کیا ہے ؟ جواب تنقیح : چار فٹ لمبا ہے اور ڈیڑھ فٹ چوڑا ہے ۔۔ الجواب باسم ملہم الصواب مزید پڑھیں

مہندی لگےسر پر مسح کرنے کا حکم

سوال: اگر سر پر مہندی لگی ہو جو سوکھ گئی ہو تو کیااسی حالت میں سر کا مسح کریں تو کیا وضو ہو جائے گا۔ الجواب باسم ملہم الصواب اگر مہندی سوکھ جائے تو چونکہ اس کی تہہ جم جاتی ہےجس کی وجہ سے پانی نیچے نہیں پہنچتا،لہذا اس پر مسح کرنے سے وضو نہیں مزید پڑھیں

بینک کی طرف سے دیے گئے ہدیہ کا حکم

سوال: السلام علیکم! ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ ایم سی بی بینک کے لوگو کی چھتری ہے اور یہ بینک والوں کی جانب سے حاجیوں کیلئے ہدیہ تھی۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا ہم یہ استعمال کرسکتے ہیں، جبکہ جو استعمال کررہا ہے وہ صاحب نصاب بھی نہیں ہے۔ اس کا جواب جلد از مزید پڑھیں

غسل کے دوران کسی عضو کے خشک رہ جانے کا حکم

سوال: السلام علیکم! اگر کسی نے پاکی کےلیے غسل کیا، مگر دوسرے دن دیکھا تو قطرہ سا نیل پالش کا رنگ لگا تھا تو اب کیا صرف وضو کرنا ہو گا یا پھر غسل دوبارہ سے کرنا ہو گا ؟مہربانی فرما کر جلد راہنمائی کیجیے! الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! مذکورہ مزید پڑھیں

وضو میں آنکھوں کے میل کا حکم

 سوال:میری آنکھوں میں تکلیف ہے جس سے بسا اوقات کناروں  پر سفید میل جم  جاتا ہے  ،سوال یہ ہے کہ وضو کرتے وقت اسے پورا صاف کرنا ضروری ہے یا اس کے اوپر سے ہی پانی بہانا کافی ہے؟                                  سائل:فہد خان ﷽ الجواب حامداومصلیا مذکورہ صورت میں  وضو کرتے وقت آنکھوں کے کنارے پر مزید پڑھیں

ناپاک ہاتھوں والا برتن کے پانی سے کس طرح وضو کرے

سوال: دونوں ہاتھ ناپاک ہوں اور بالٹی میں پانی ہو تو وضو کے لئے پانی کس طرح بالٹی سے نکالا جائے؟ کیونکہ ہاتھ اگر پانی میں ڈالیں گے تو پانی بھی  ناپاک ہوجائے گا؟ سائل: فہد خان ﷽ الجواب حامدًومصلیاً مذکورہ صورت میں ہاتھوں کو پاک کیے بغیر بالٹی میں ڈالنا جائز نہیں ورنہ سارا مزید پڑھیں

حالت حیض میں پہنے گئے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم

سوال : ایسے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جو حالت حیض میں پہنے گیے ہوں بشرطیکہ وہ پاک ہوں- جواب : ایامِ حیض میں عورت کے اعضا ظاہری طور پر پاک ہوتے ہیں، اس لیے اس حالت میں پہنے ہوئے کپڑے بھی پاک سمجھے جائیں گے اور ان میں نماز پڑھنا مزید پڑھیں

ناپاک تیل/گھی پاک کرنے کا طریقہ

تیل اور گھی میں کوئی ناپاک چیز گر جائے تو اس کو کس طرح پاک کیا جائے گا؟ جواب:ناپاک تیل کو دو طریقوں سے پاک کیا جاسکتا ہے: 1. جتنا تیل ہو اتنا یا اس سے زائد پانی ڈال کر اس کو پکایا جائے،جب پانی جل جائے تو پھر مزید پانی ڈال کر یہی عمل مزید پڑھیں