جاری پانی کی تعریف

سوال: جاری پانی کی کیا تعریف ہے ؟ الجواب ملهم الصواب جاری پانی کی تعریف میں دو قول ہیں: 1.وہ پانی جو تنکے کو بہا کر لے جائے، جیسے: سمندر ، نہر اور دریا وغیرہ کا پانی 2. جس پانی کو عرف میں لوگ جاری کہتے ہوں وہ بھی جاری پانی کہلائے گا۔ شرعی لحاظ مزید پڑھیں

لیکوریا کی نجاست دھونے کے بعد پانی گرتا ہے وہ پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اس مسئلہ میں براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں کہ عورت کے اعضائے مخصوصہ میں لیکوریا کی کچھ مقدار جم جاتی ہے اگر ہم استنجاء کریں تو وہاں سے پانی ٹکرا کر جہاں جہاں چلے گا شلوار پر یا جسم پر تو کیا تمام مزید پڑھیں

پانی نجس ہونے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! گھر کی چھت کے اوپر کچھ اوپن حصہ ہے جو کہ عام طور پر روشنی اور ہوا کے لیے رکھا جاتا ہے وہاں پر کچھ بڑے بڑے سے کاغذ پڑے ہوئے ہیں جن کو ہٹانا زیادہ اونچائی کی وجہ سے ممکن نہیں سوال مزید پڑھیں

عرق اور مہندی پر وضو اور غسل کا حکم

سوال: 1) اسلام وعلیکم! میں نے ناخنوں پر عرق لگایا اور اب سوکھنےکے بعد وہ اوپر سے نکل نہیں رہا بلکہ نیل پالش کی طرح رہ گیا ہے ۔اس صورت میں وضو ہو جائےگا؟ 2) دوسرا یہ پوچھنا تھا ہم جب مہندی لگاتے ہیں پھر دو چار دن بعد جب کلر اترتا ہے تو وہ مزید پڑھیں

ایسی ریسٹورنٹ جس میں میوزک اور ٹی۔وی ہو وہاں رقم انویسٹ کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک صاحب کا ریسٹورانٹ کا بزنس ہے جس کے لیے انہیں انویسٹر (investor) درکار ہے سلیپنگ پارٹنر (sleeping partner) کے طور پہ، یعنی ریسٹورانٹ کے امور میں کسی دخل اندازی کی اجازت نہیں ہوگی ۔ آج کل کے تقریباً تمام ریسٹورانٹ میں مخلوط مزید پڑھیں

واٹر پروف لپ اسٹک لگانے کی صورت میں وضو کاحکم

سوال:پوچھنا یہ تھا کہ long lasting lipsticks پے وضو ہو جاتا ہے؟ ہوتی تو یہ واٹر پروف ہے لیکن eyeliner کی طرح اسکی layer نہیں ہوتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ وضو اور غسل میں جِلد تک پانی کا پہنچانا ضروری ہے، ورنہ وضو نہیں ہوگا۔ اگر واٹر پروف لپ اسٹک سے پانی مزید پڑھیں

کیڑے والے پانی کواستعمال کرنےکاحکم

ٹینکی میں پانی بھرا رہنے کے باعث کیڑے ہو گئےسنڈیوں کی مانند۔ کیا اس پا نی سے کپڑے دھوئے جا سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب ان سنڈیوں نما کیڑوں کی وجہ سے پانی نجس نہیں ہوگا کیونکہ یہ کیڑے مکوڑوں کی قبیل سے ہیں، اس سے کپڑے دھو سکتے ہیں لیکن کھانے میں استعمال مزید پڑھیں

 سورت بقرہ اور منزل کا پانی دیوار پر ڈالنے کا حکم

سوال: ہم سورت بقرہ اور منزل پڑھتے ہیں اس کا پانی دیوار پر ڈال سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب  سورت بقرہ، منزل یا کوئی سورت پڑھ کر پانی پر دم کر کے گھروں کے درو دیوار پر چھڑکنا اس طرح کا عمل شریعت سے ثابت تو نہیں ہے لیکن ممانعت کی کوئی دلیل بھی نہیں مزید پڑھیں

جرابوں پر مسح کرنے کی شرائط

سوال:جرابوں کے اوپر مسح کرنے کے بارے میں بتا دیں۔کہ سردی کی وجہ سے یا ٹھنڈے پانی کی وجہ سے بار بار جرابیں اتارنی پڑتی ہیں تو کیا اسے پہن کے مسح کر سکتے ہیں ؟سردی اور ٹھنڈا پانی وجہ ہے اور کوئی وجہ نہیں جیسے زخم وغیرہ نہیں۔ اور کتنے وقت تک کرسکتے ہیں؟ مزید پڑھیں