مکروہات نماز:قسط 2 بلاضرورت عمل قلیل سے متعلق نماز میں انگلیاں چٹخانا اور کولہے پر ہاتھ رکھنا اور دائیں بائیں منہ موڑ کر دیکھنا مکروہ ہے،البتہ اگر کن انکھیوں سے کچھ دیکھے اور گردن نہ پھیرے تو مکروہ نہیں، لیکن بغیر شدید ضرورت کے ایسا کرنا بھی اچھا نہیں۔ سلام کے جواب میں ہاتھ اٹھانا مزید پڑھیں
زمرہ: قراءت
قرات خلف الامام نہ کرنے کی دلیل
سوال: قرات خلف الامام نہ کرنے کی کیا دلیل ہے ؟ الجواب حامداً ومصلیاً امام کے پیچھے مقتدی کو سورہ فاتحہ پڑھنے کے بارے میں صحابہ کرام ؓ کے زمانے سے اختلاف ہے ،بعض صحابہ کرام ؓ امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنے کو درست مانتے تھے جبکہ اکثر اور جلیل القدر صحابہ کرام رضی مزید پڑھیں
طہارت کی تعریف
طہارت کےمعنی ہیں (طهارة عن حدثٍ او خبثٍ) یعنی مکلف آدمی کا حدث اور نجاست سے پاک ہونا۔حدث سے بے وضوہونا بھی مراد ہے اور جنابت لاحق ہونا بھی۔
بغیر وضونماز پڑھنے سے کیا آدمی کافر ہوجاتا ہے؟
اگر آدمی بغیر وضو کے نماز شروع کردے یا اس کا درمیانِ نماز وضو ٹوٹ جائے مگر وہ بوجہ شرم یاسستی کےوضو کرنے نہ جائے یااسےمسئلہ معلوم نہ ہو اس لیے بغیروضونماز پڑھ لے تو وہ گناہ گار ہوگا مگر کافر نہیں ہوگا ہاں اگر مذاق اڑاتے ہوئےایسا کرےتوکافر ہوجائے گا۔ الدر المختار وحاشية ابن مزید پڑھیں
نہ پانی ہو نہ مٹی تو نماز کیسے پڑھے گا؟
فاقد الطهورین(جوکسی ایسی جگہ میں ہوکہ نہ پانی ہو نہ مٹی) تشبہ بالمصلین کرے گا یعنی نمازیوں کی نقل اتارے گااگرچہ قراءت نہیں کرے گا۔ پھر بعد میں اعادہ کرے گا۔اسی کی طرف امام اعظم کا رجوع ثابت ہے اور مفتی بہ قول بھی یہی ہے۔علامہ سغناقی کایہ کہناکہ نماز مؤخر کرے گا درست مزید پڑھیں