پاک اور ناپاک کپڑے ساتھ دھونے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک کپڑے کو میں نے ایک بالٹی میں ڈالا اور اس کے ساتھ کافی سارے کپڑے اور بھی ڈالے اور اس میں اوپر سے نل کھول کر کافی دیر تک پانی بہنے دیا۔ یعنی کہ جاری پانی کے حکم میں کردیا بعد میں مزید پڑھیں

بالٹی کاپانی گرنےلگےتوکیاوہ جاری پانی کےحکم میں ہوگا؟

سوال :بالٹی کا پانی بھرنے کے بعد گرنے لگے تو کیا وہ پانی جاری بن جاتا ہے ؟ جواب :واضح رہے کہ فقہا کی تصریح کے مطابق جاری پانی بننے کے لیے پانی کا زیادہ مقدار میں ہونا ضروری نہیں ،بلکہ کم پانی بھی جاری بن سکتا ہے، لہذا بالٹی کا پانی جب بھرنے کے مزید پڑھیں

غسل خانے میں صابن ،بالٹی،تولیہ کا رکھنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ مفتی صاحب کیا غسل خانے میں ضرورت کی اشیاء مثلاً صابن، تولیہ،بالٹی وغیرہ چھوڑنے سے ان پر شیطانی اثرات مرتّب ہوتے ہیں مقصد ایسی صورت میں وہاں کچھ بھی نہ چھوڑا جائے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! بلاشبہ بیت الخلاء اور دیگر گندی جگہوں میں شیطانی اثرات کا پایا جانا احادیث مزید پڑھیں

 بالٹی میں کپڑے پاک کرنے کا آسان طریقہ

فتویٰ ںمبر:5064 سوال: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اگر کسی بالٹی میں کپڑے دھو رہے ہیں اور نلکا کھلاہے تو بھی کیا کپڑے تین پانی میں سے نکالیں گے پاک کرنے کے لیے؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! کپڑوں کو پاک کرنے کے سلسلے میں شریعۃ کا مزید پڑھیں

جنبی یا حائضہ کا پانی کی بالٹی میں ہاتھ ڈالنا

فتویٰ نمبر:1082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کو غسل جنابت سے پہلے حیض آگیا کہ ہاتھ وغیرہ دھونے کا موقع نہیں ملا تو کیا وہ حاٸضہ ہاتھ کہنی تک دھو کر پھر بالٹی وغیرہ میں کپڑے دھوسکتی ہے؟بالٹی کا پانی ناپاک تو نہیں ہوگا؟ والسلام الجواب باسمہ تعالی جنبی یا حاٸضہ اگر پانی کی مزید پڑھیں

بے وضو کا بالٹی / ڈرم سے پانی نکالنا

سوال:  اگر بالٹی  اور ڈرم   کے اندر  پانی ہو اور انسان بے وضو  ہو تو پانی  کیسے نکالے  بالٹی یا ڈرم  سے ؟  جواب:  اگر بالٹی   یا ڈرم  کے اندر  پانی ہو اور انسان  بے وضو ہو تو کسی  آبخورے  وغیرہ  سے پانی  نکال لیں  لیکن انگلیاں  پانی میں ڈوبنے   نہ پائیں  اور اگر  آبخورہ مزید پڑھیں

قرآن تجوید سے نہ پڑھے تو کیا گنہگار ہوگا

سوال :اگر قرآن   پاک پڑھتے  ہوئے کوئی ایسی   غلطی  ہوجائے  کہ مطلب  کلمہ  کفر  بن جائے   تو درج ذیل  صورتوں   میں پڑھنے  والا کافر  ہوجائیگا  کہ نہیں۔  ٭ اگر کوئی   حافظ  زبانی  قرآن پاک  پڑھ رہا ہو تو  زبانی   پڑھنے کی وجہ سے  ایسی غلطی  ہوجائے   ؟ ایسی صورت  میں اگر  وہ فوراًتصحیح کرے یا مزید پڑھیں