عورت کا پینٹ شرٹ پہننا

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۱﴿ سوال:-      مسلمان خاتون گھر میں رہتے ہوئے پینٹ شرٹ پہن سکتی ہے؟ جواب :-       لباس میں اہل تقوی کا لباس اختیار کرنا چاہیے، فاسق و فاجر لوگوں جیسا لباس پہننا جائز نہیں اس کا اثر دیگر چیزوں پر بھی پڑتا ہے، پینٹ شرٹ صالحین کا لباس نہیں ، مزید پڑھیں

لڑکا لڑکی کا نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ملنا

فتویٰ نمبر:660 سوال:السلام و علیکم اگر کسی لڑکی کا نکاح ہوجائے اور رخصتی میں دو سال تک کا ٹائم ہو اب لڑکا یہاں ہو اور جب باہر چلا جائے تو یہ دونوں کس حد تک مل سکتے ہیں اور کیا ان دونوں صورتوں میں لڑکی لڑکے کے گھر جاسکتی ہے رہنمائی فرمائے۔ شاہین کراچی سے مزید پڑھیں

مفقود الخبر کی بیوی کے لئے فسخِ نکاح کا طریقہ

فتویٰ نمبر:695 سوال : کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ زید کی بیوی ہندہ کے آپس میں میاں بیوی کے درمیان شکر رنجی تھی۔ زید نے فرار ہونے کے ارادے سے اپنی بیوی ہندہ سے کہا کہ میں اب باہر جا رہا ہوں تم بھی اپنے میکہ والدین کے یہاں چلی جائو زید مزید پڑھیں

مفقود الخبر کی بیوی کا حکم

فتویٰ نمبر:694 سوال:مفقود الخبر کی بیوی کب تک انتظار کرے گی؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: اگر کسی عورت کا نکاح کسی مرد سے ہوجائے اور وہ مرد غائب ہوجائے تو عورت کب تک اپنے شوہر کا انتظار کرے گی؟ اور انتظار کی مدت مزید پڑھیں