قربانی کےجانورمیں حرام مال والےکی شرکت کاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:161 الجواب حامدا ومصليا  (1) قربانی کے جانور میں ایسے شخص کو شریک نہیں کرنا چاہئے جس کی آمدنی حلال نہ ہو البتہ اگر کسی نے ایسے شخص کو اپنی قربانی میں شریک کر لیا ہے تو ایسی صورت میں بعض علماء کے نزدیک اس شخص سمیت کسی بھی شریک کی مزید پڑھیں

بچوں کو دعوت میں لے جانا 

فتوی نمبر:782 موضوع:فقہ الاسرہ 🔎سوال:  محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم مجھے یہ پوچھنا تھا کہ شادیوں کی دعوت آے تو کس عمر تک کے بچوں کو اپنے ساتھ لے جایا جاسکتا ہے بغیر گنے جیسے دو بندوں کی دعوت ہو تو دو میاں بیوی اپنے ساتھ کس عمر تک کے بچوں کو لے جاسکتے مزید پڑھیں

 کرایہ داری میں میراث

السلام علیکم  ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محمد زید  1948 ء سے ایک زمین کا قبضے دار تھا 1965 ء میں محمد زید کا انتقال ہوا،ا س نے  اپنے پیچھے  ایک بیوہ ، دو لڑکے  اور تین  لڑکیاں  چھوڑیں ۔ تینوں کی شادی  اس  کی زندگی  میں ہوچکی  تھی  اور تینوں اپنے گھروں میں تھیں  ۔ مزید پڑھیں

اہل بیت کا اطلاق کن لوگوں پر ہوتا ہے؟

اھل بیت کا اطلاق کن لوگوں پر ہوتا ہے؟ صرف ازواج مطہرات یا یہ کہ آپ کی اولادِ اناث بھی ان میں داخل ہے؟ الجواب و باللہ التوفیق و ھو المستعان بسم اللہ الرحمن الرحیم انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و یطھرکم تطھیرا(سورة الاحزاب) مذکورہ بالا آیت میں اہل بیت کی مراد مزید پڑھیں

اولاد کی دینی تربیت کی اہمیت

“درس نمبردو” 4۔اولاد کا نیک ہونا صدقہ جاریہ ہے: جس طرح اولاد کی تربیت میں کوتا ہی کرنا انسان کی آخرت میں پکڑ کا سبب ہے ،اسی طرح اگر اولاد کی اچھی تربیت کی ،اس کو نیک بنایا  تو یہ  مرنے کے بعد انسان کے لیے صدقہ جاریہ  ہے،حدیث شریف میں ہے:جب انسان مرجاتا ہے مزید پڑھیں

خواب میں انجیر دیکھنا

انجیر: قرآن کریم نے انجیر کو بابرکت میوہ قرار دیا ہے۔ ’’والتین‘‘ انجیر صحت کے لیے مفید بھی ہے۔ اس لیے عموماً اس کی تعبیر برکت، مال ، کثرت اولاد اور صحت سے دی جائے گی۔ انجیر سے بڑھ کر کسی میوہ کی تعبیر زیادہ اچھی نہیں ہوسکتی۔ البتہ اگر بے موسم دیکھا تو صاحب مزید پڑھیں

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اپنی بیٹی کو زندہ درگور کرنے کے واقعہ کی حقیقت

میرا سوال ہے کہ : کیا یہ بات ثابت ہے کہ : حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے جاہلیت کے زمانہ میں اپنی بیٹی کو زندہ درگور (دفن ) کیا تھا  ؟ جواب : قرآن کریم سے یہ تو ثابت ہے کہ جاہلیت میں بعض عرب ایسا کرتے تھے ، جیساکہ اللہ تعالی کا ارشاد مزید پڑھیں

حضرت اسماعیل علیہ السلام 

 تحریر :اسماء اہلیہ  فاروق اسماعیل  علیہ السلام کی ولادت :۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام  نے اللہ  کی بارگاہ میں  نیک اولاد کی دعا کی  ۔  رَبِّ هَبْ لِيْ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ  ١٠٠؁ ( سورۃا لصٰفٰت) میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو۔  اللہ کی طرف سے بشارت ہوئی  ۔ مزید پڑھیں

حضرت اسحاق علیہ السلام

 تحریر:اسماء فاروق حضرت ابراہیم ؑ جب سو برس  کے ہوئے  تو اللہ تعالیٰ نے  ان کو  بشارت  سنائی کہ ( پہلی بیوی ) سائرہ  سے ایک بیٹا  ہوگا اس کا نام اسحٰق رکھنا ۔ حضرت سارہ علیہا السلام کی عمر اس وقت ننانوے  برس تھی ۔حضرت اسماعیل ؑ اس وقت چودہ برس کے تھے ۔ مزید پڑھیں