جسم کے بال کی اسی کے سر پر کھیتی کا حکم

سوال:- اگر کسی مرد یا عورت کے سرپر بال نہ ہو اور اسی کے جسم کے دوسرے حصہ سے بال لے کر سرجری کے ذریعہ سر پر لگادیا جائے جس سے قدرتی طورپر بال کی پیدائش شروع ہوجاتی ہے تو کیا یہ عمل درست ہوگا ؟ جواب : – گنجا پن ایک عیب ہے اور مزید پڑھیں

حج کے دوران ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے

سوال: ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:257 جواب : دیگر مناسک حج سے فارغ ہوچک اہو تو ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے ۔  “قال فی اللباب واذا خلق راسہ اور راس غیرہ عند جواز التحلل ای الخروج من الاحرام باداء افعال النسک لم مزید پڑھیں

جانور کے پائے کا حکم

سوال میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا جانوروں کا پایہ اس کے اوپر کی تہ کو جلانے کے بعد کھایا جا سکتا ہے؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ اگر ہم پائے کے اوپر کا حصہ نہ ہٹائیں بلکہ صرف بالوں کو جلا دیں جب کہ اس میں بالوں کی جڑیں رہ جاتی ہیں، مزید پڑھیں

داڑھی منڈوانے والے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

کیا داڑھی منڈوانے والے یا مکمل شرعی داڑھی نہ رکھنے والے حافظ قرآن کے پیچھے تراویح پڑھی جا سکتی ہیں  جبکہ تراویح سنت ہیں ؟ نماز و تراویح دونوں کا ایک ہی حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:246 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجو اب حامداً ومصلّياً ایک مشت داڑھی رکھنا شرعاًواجب ہے اور اس سے کم کرانا مزید پڑھیں

عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا

عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا کیسا ہے؟ الجواب حامدةومصلیة  خالص سياه رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ جیسے گولڈن،براؤن اور سنہری وغیرہ سے رنگنا جائز ہے بشرطیکہ اس کی تہہ نہ جمتی ہو البتہ آج کل مروجہ فیشنی رنگوں سے بچنا چاہیے کہ فساق فجار اور فیشن پرست لوگوں کے ساتھ مشابہت لازم نہ آئے. مزید پڑھیں

  جوانی میں سفید بالوں پر خضاب لگانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:44  سوال : آج کل  کچھ جوانوں  کے بال  قبل از وقت  مرض وغیرہ کی وجہ سے سفید ہوجاتےہیں  ان سفید بالوں  کو اکھیڑنا  یا سیاہ خضاب  لگا کر اس عیب  کو  چھپانا جائز  ہے یانہیں ؟ ا س سلسلے میں  امدادالفتاوی ج  4ص 214 پرایک  سوال  کے جواب میں  حضرت حکیم مزید پڑھیں

سوال: کیا چہرے، بازوؤں اور ٹانگوں سے غیر ضروری بال اتارنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورت کے لیے چہرے، بازوؤں اور ٹانگوں سے غیر ضروری بال صاف کرنا نہ صرف جائز بلکہ مستحب ہے البتہ بھوؤں(ابرو) کے اطراف سے بال اکھیڑ کے باریک دھاری بنانا جائز نہیں۔ابرو اگر بہت زیادہ پھیلے ہوئے ہوں مزید پڑھیں

چہرےکےبال صاف کرنا

سوال اطرا ف وجھہ میں ایک انچ یا تھوڑبے کم ایک انچ سے بال ھو اان کو صاف کروا سکتے ھیں. عورت کا سوال ہے؟ الجواب حامدة وومصلیة عورت کا اطراف وجھہ کےبال صاف کروانانہ صرف جائز بلکہ مستحب ہے البتہ بھوؤں(ابرو) کے اطراف سے بال اکھیڑ کے باریک دھاری بنانا جائز نہیں۔ابرو اگر بہت مزید پڑھیں