چہرے کے غیر ضروری بال صاف کرنا

فتویٰ:859 مجھے یہ پوچھنا تھا کہ بھنویں بنوانا تو گناہ ہے. کیا اپر لپس بنوانا جائز ہے یا نہیں. والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية خواتین کے لئے چہرےکے غیر ضروری بال ،ہاتھ ،پاؤں ،بازؤں اور پنڈلی کے زائد بالوں کو صاف کرنا جائز ہے ۔(مأخذہٗ التبویب: ۷۸۳/۷۶،۵۰۰/۱۱) (حاشية ابن عابدين:6 / مزید پڑھیں

قصر کی واجب مقدار

فتویٰ نمبر:839 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی عورت چوٹی کے نیچے سے جو بال نکل رہے ہوں اتنے بال احرام سے باہر نکلنے کے لیے کاٹ لے اور غالب گمان ہے کہ پورے سر کے 1/3 حصے سے زیادہ ہی بال ہوں گے تو کیا اس کا احرام کھل گیا صحیح طریقے سے؟ مزید پڑھیں

زیر ناف بال صاف کرنے کی مدت

فتویٰ نمبر:835 سوال: باجی کیا زیر ناف بالوں کی صفائی لڑکی کے بالغ ہوتے ہی کرنی ضروری ہے.. اگر نہ کرے تو کیا وہ گنہگار ہوگی. بچی کی عمر 12 سال ہے.  والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية اسلام طہارت وپاکیزگی والا دین ہے، شریعت اسلامیہ میں ظاہر وباطن کی طہارت کو مزید پڑھیں

قربانی سے پہلے چہرے کا ویکس کرنا

فتویٰ نمبر:808 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قربانی کرنے کا ارادہ رکھنے والی عورت اپنے چہرے کے اضافی بال صاف کروا سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ذی الحجہ کے چاند کے بعد قربانی سے پہلے ناخن اور ہر قسم کے بال خواہ وہ چہرے کے ہوں یا جسم کے کسی بھی حصہ پر ہوں نہ مزید پڑھیں

کیا حج کے مہینےمیں عمرہ کرنےسے حج فرض ہوجاتاہے

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:163 الجواب حامداومصليا ١ ۔ اس سلسلہ میں عمر کا موقف درست ہے، جیسا کہ امدادالا حکام جلد دوم میں اس کی تفصیل موجود ہے تاہم مروجہ شکل  میں تبلیغ حالات زمانہ کے لحاظ سے بہت مفید اورنتائج  کے لحاظ سے بہت ہی مناسب ہے ،تاہم اس کو اس شکل اور مزید پڑھیں

حجام کی کمائی اورقربانی کاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:164 الجواب حامدا ومصلیاً حجام کی کمائی کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ شیو بناتا ہو یا داڑھی ایک مشت سے کم کرتا ہوتو ان دونوں کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کمائی حرام ہے،اور ان دونوں کاموں کے علاوہ اگر وہ جائز  کام کرتا ہے مثلا سر مزید پڑھیں

وضومیں سنت چھوٹ جانے کی صورت میں وضو کا حکم

 السوال:وضو میں کوئی سنت چھوٹ جائے تو وضو ہوگا یا نہیں. سائل:محمد احمد فتویٰ نمبر:286  الجواب حامدةو مصلية وضو میں کوئی سنت چھوٹ جائے تو وضو ہوجائےگا۔ کیونکہ سنت چھوڑ دینے سے وضو میں کوئی فرق نہیں آتا، البتہ سنت چھوڑنے کی عادت بنانی نہیں چاہیے۔سنت چھوڑنے کی عادت سخت گناہ کی بات ہے۔ “قال مزید پڑھیں

زیر ناف  بالوں کی صفائی

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر129  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  الجواب حامداومصلیاً   زیر ناف بالوں کو ہر جمعہ  کے دن،  صاف کرنا مستحب  اورا فضل ہے ،ا ور اگر ہر جمعہ کو نہ کرسکے  ، تو پندرہ  دنوں  کے بعد صاف  کرے یا ایک مہینے  پر صاف  کرے،  لیکن چالیس دنوں سے زیادہ تاخیر  کرنا یا مزید پڑھیں

خواتین کا بال برابر کرنا یا کٹوانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:97 بعدا ز سلام  مسنون عرض یہ ہےکہ بندہ ایک مسئلہ  دریافت کرنا چاہتا ہے ۔ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام !  خواتین کے لیے سر کے بال  کاندھے کی ہڈی   ( shoulder blade )  سے نیچے نیچے  بغرض ڈیزائن  کٹوانے کا کیا حکم ہے ؟ جبکہ ا س میں تشبہ بالرجال  بھی مزید پڑھیں