بھنووں کے بال رنگنا

سوال:کیا بھنووں کے بال سفید ہو جائیں تو ان کو ڈائی کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بھنووں کے بال اگر سفید ہوجائیں تو سیاہ رنگ کے علاوہ ہر طرح کے رنگ میں رنگنا جائز ہے۔ البتہ اگر جوانی میں ہی (جس کی حد چالیس سال ہے)بال سفید ہو جائیں تو چونکہ یہ ایک مزید پڑھیں

 چہرے پر چھ ماہ کے لیے فاؤنڈیشن لگوانا

سوال:آج کل ایک بیوٹی ٹریٹمنٹ بہت رواج پا رہا ہے آپکے چہرے پر فاونڈیشن لگاتے ہیں اور وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے اسی طرح ہونٹوں پر کسی خاص طریقے سے لپ اسٹک لگائی جاتی ہے وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے چاہے آپ رگڑ رگڑکر منہ کیوں نہ دھویں یہ ٹریٹمنٹ سے مزید پڑھیں

رجسٹری کروا دینے سے ملکیت کا ثبوت

سوال:والدین موجود تھے بڑے دو بھائی کمانے والے تھے،5 مرلہ زمین خریدی، والدین کے کہنے پر استحساناً دو چھوٹے بھائیوں کے نام انتقال کروا دی، اڑھائی زید کے نام انتقال اڑھائی عمر کے نام انتقال۔نہ والدین کی اور نہ ان چھوٹے بھائیوں کی کمائی تھی۔ بڑے محمد احمد کے نام کچھ نہیں۔اب چھوٹوں میں سے مزید پڑھیں

 مردے کے بال صاف کرنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی عورت انتقال کر جائے اور انتقال سے پہلے وہ ہسپتال میں ہو جس کی وجہ سے جسم کے غیر ضروری بالوں کی صفائی نہ کر پائے تو کیا میت کےغسل کے وقت مزید پڑھیں

مختلف طریقوں سےبالوں کے ڈیزائن سیکھنا

سوال: مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ بالوں کی اسٹائل سیکھنا کیسا ہے اگر کوئی شوق میں سیکھتا ہے یا یہ کہ ہنر سیکھنے اور پھر سکھانے کی نیت سے سیکھے تو اسکا کیا حکم ہے اور پھر یہ کہ ہئیر اسٹائل کورس میں مختلف ہئیر اسٹائل سکھائے جاتے ہیں جس میں ممکن ہے مزید پڑھیں

 بالوں کا جوڑا بنانا

سوال: شادی کے موقع پر دلہن کا ایسا جوڑا بنانا جو بہت اونچا نہ ہو بس اتنا ہو کہ دوپٹہ اچھے سے ٹک جائے۔۔۔یہ صحیح ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ شرعاً ہر طرح کا جوڑا بنانا ممنوع نہیں ،بلکہ جس جوڑے کی احادیث میں مذمت آئی ہے اس سے مراد وہ جوڑا مزید پڑھیں

نقلی ناخن، پلکیں اور بال لگوانے کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کئی خواتین بلا ضرورت ،صرف فیشن کی غرض سےنقلی ناخن ،پلکیں اور نقلی بال لگوارہی ہیں ،باقاعدہ ٹریٹمنٹ کرواکے جس کی وجہ سے پندرہ دن یا مہینے سے پہلے یہ چیزیں نکل نہیں سکتیں ،ان خواتین کے وضو مزید پڑھیں

حجام کی کمائی کاحکم

الجواب حامدا ومصلیا (1)ـ۔ حجام کی کمائی کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ شیو بناتا ہو یا ڈاڑھی ایک مشت سے کم کرتا ہو تو ان دونوں کاموں کے نتیجہ میں حاصل ہونے والی آمدنی حرام ہے اوران دونوں کاموں کے علاوہ جو جائز وہ کام کرتا ہے، مثلا سر کے بال مزید پڑھیں

براؤن خضاب لگانے کا حکم

اسلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  1: براؤن خضاب لگاسکتے ہیں اور 2: اسے غسل پہ فرق تو نہیں پڑے گا۔ جواب:1: براؤن خضاب لگانا جائز ہے۔ 2.اگر وضو یا غسل سے پہلے سر پہ کوئی سی بھی مہندی یا خضاب لگایا اور وہ خشک ہوگیا ،تب وضو مزید پڑھیں

کالی مہندی لگانے کاحکم

سوال: السلام وعلیکم! کالی مہندی بالوں میں لگا سکتے ہیں اس سے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ جو ساجن صاحبہ کی آتی ہے۔ جواب : وعلیکم السلام!  چالیس سال سے کم عمر افراد کے لیے ازالہ عیب کے طور پر سیاہ مہندی یا سیاہ خضاب کا استعمال جائز ہے، لیکن چالیس سال کے بعد خالص سیاہ رنگ مزید پڑھیں