ہیئر ریمول مشین کا استعمال۔

سوال:یہ جو مشین ہوتی ہیں بال صاف کرنے والی ۔ایک دو مرتبہ اسے استعمال کرنے سے بال بہت کم ہو جاتے ہیں پھر آہستہ آہستہ ختم ہو جاتے ہیں ۔کیا اس کا استعمال کرنا جائز ہے ؟ چہرے ، بازو اور ٹانگوں پر ۔ الجواب باسم ملہم الصواب عام طور پر بال صاف کرنے والی مزید پڑھیں

 شعیہ بیوٹی پارلر سے ویکس کروانا

فتویٰ نمبر:4070 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! باجی میں جس پارلر جاتی ہوں وہ شیعہ ہے تو کیا میرا اس سے چہرہ اور بازو کی ویکس کرونا درست ہے؟یعنی اس عورت سے پردہ ہے ؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً اس عورت سے چہرے اور بازو کا پردہ نہیں ،لہذا ان سے چہرے اور بازو کا مزید پڑھیں

اسقاط حمل اور عدت

 فتویٰ نمبر:2089 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! ایک عورت عدت میں ہے اس کو حمل بھی ہے وہ شادی کی عرض سے 3 ماہ کا حمل ہے اس کو ضائع کردیا تو اس کی عدت ختم ہوجاتی ہے یا نہیں ؟ تنقیح: کیا جنین کا کوئی عضو ظاہر ہوا تھا؟ جواب تنقیح: جنین مزید پڑھیں

عورت کا نماز کے دوران کلائی کھلی رہ جانانیزکلائی سے کیا مراد ہے؟

فتویٰ نمبر:2025 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة اللہ  خاتون کی نماز پڑھتے ہوئی کتنی کلائی کھلی رہ جائے تو نماز نہیں ہوتی؟کلائی سے کہنی تک ایک عضو ہے یا کندھے تک پورا بازو ایک عضو ہے؟کس کے ربع کا اعتبارہے؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا اگر عورت کی کلائی کا چوتھائی حصہ مزید پڑھیں

عورت کا عورتوں کے سامنے سر کھولنا

سوال:(ا)کیا عورتوں کے لیے جائز ہے کہ وہ عورتوں اور بچوں کے سامنے سر کھولے رہیں؟ سر کا پردہ نہ کریں ؟ (ب) کیا وہ ہاف آستین کا کپڑا پہن سکتی ہیں؟ فاطمہ، سیالکوٹ- الجواب بعون الملک الوھاب (ا) جی ہاں! مسلمان عورتوں اور چھوٹے بچوں کے سامنے عورت سر کھول سکتی ہے البتہ کافر مزید پڑھیں

سوال: کیا چہرے، بازوؤں اور ٹانگوں سے غیر ضروری بال اتارنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورت کے لیے چہرے، بازوؤں اور ٹانگوں سے غیر ضروری بال صاف کرنا نہ صرف جائز بلکہ مستحب ہے البتہ بھوؤں(ابرو) کے اطراف سے بال اکھیڑ کے باریک دھاری بنانا جائز نہیں۔ابرو اگر بہت زیادہ پھیلے ہوئے ہوں مزید پڑھیں

مردوں کا بازو یا جسم کے کسی اور حصے کے بال ہٹانے کا حکم

فتویٰ نمبر:560 سوال:مردوں کے لیے بازو یا جسم کے کسی اور حصے کے بال ہٹانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب :مردوں کیلئے ہاتھ  پاؤں بازو وغیرہ کے بال ختم کرنے کی گنجائش معلوم ہوتی ہے تاہم مرد و عورت کیلئے ٹانگوں بال ٹخنوں تک کٹوانے کے بارے میں فتاوی محمودیہ میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

عورت کا محرم کے سامنے کتنا ستر ہے

فتویٰ نمبر:423 سوال: عورت کا محرم کے سامنے کتنا ستر ہے؟ جواب:محرم رشتہ داروں کے سامنے سر، بال، گردن، کان، بازو، ہاتھ، پاؤں، پنڈلی، چہرہ اور گردن سے متصل سینہ کا اوپری حصہ کھولنے کی گنجائش ہے لیکن یہ اجازت بھی اس وقت ہے جب فتنے کا اندیشہ نہ ہو، چہرہ اور ہاتھ پاؤں کے مزید پڑھیں