قیامت کے دن انسان کو کس کے نام کے ساتھ پکارا جائےگا

سوال:قیامت کے دن انسان کو ماں کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا یا باپ کےنام سے؟ الجواب حامدةومصلیة: قیامت کے دن انسان کو اپنےباپ کی طرف منسوب کرکے پکآرا جائےگا۔  حدیث شریف میں ہے کہ قیامت کے دن لوگوں کو ان کے اور ان کے والد کے نام سے پکارا جائے گا، چناں چہ مزید پڑھیں

باپ بیٹے کا دو حقیقی بہنوں سے نکاح کا جواز

فتویٰ نمبر:666 سوال:کیا دو سگی بہنیں ،باپ اور بیٹے کے نکاح میں آسکتی ہیں؟ سائلہ:بنت عرفان الجواب حامدۃومصلیۃومسلمۃ جی ہاں دو سگی بہنیں باپ اور بیٹے کے نکاح میں آسکتی ہیں۔ لقولہ تعالی:واحل لکم ماوراء ذلکم۔(سورۃ النساء:۲۴) (واحل لکم ما وراء ذلکم)ای ما حرمہ اللہ تعالی۔(بدائع الصنائع:۵۴۰/۲) ولاباس بان یتزوج الرجل امراۃویتزوج ابنہ ابنتھا او مزید پڑھیں

 حج میں خواتین کے ساتھ محرم یاشوہرکی رفاقت،ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ!

شمع فروزاں:مولاناخالدسیف اللہ رحمانی  اسلام کاایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے،یہ ہراس مسلمان پرزندگی میں ایک بارفرض ہے، جوسفرحج کے اخراجات اورجن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پرقادرہو،اگرجسمانی اعتبارسے صحت مندہوتوضروری ہے کہ خودسفرکرے،اوراگر خودسفرکرنے کے لائق نہ ہوتوحج بدل کرائے،یہ فریضہ مردوں سے مزید پڑھیں

صلح میں لڑکی دینے کی ” سورہ ” رسم کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:78 سوال:  ہمارے علاقوں  میں جب  دو فریقوں  میں قتل مقاتلے  کا واقعہ  ہوجانے کے بعد  صلح کی بات  آتی ہے، تو منقول فریق کے لوگ قاتل سے صلح  میں لڑکی  ( بہن ، بھتیجی وغیرہ ) مانگتے ہیں ۔ کبھی ایک لڑکی کبھی دو لڑکیاں  اور اس کو یہاں کے عرف مزید پڑھیں

لے پاک بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھاجائے

سوال: لے پالک (اڈاپٹ)  بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے گا ؟ اڈاپٹ کرنے والا والد کے بجائے سرپرست کے طور پر اپنا نام لکھواسکتا ہے، باقی تفصیلات درج ذیل ہے  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدًا وّمصلیًا قرآن ِ کریم میں اللہ تعالی ٰ نے لے پالک(اڈاپٹ شدہ بچے)کے بارے میں مزید پڑھیں

چہرے کے پردے کی فرضیت کے دلائل

عورت كا اجنبى اور غير محرم مردوں سے چہرے كا پردہ كرنا واجب ہے، جس كے وجوب پر كتاب اللہ اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى سنت، اور معتبر اور صحيح قياس مطردہ كے دلائل موجود ہيں: اول: كتاب اللہ كے دلائل: پہلى دليل: اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے: ﴿ اور آپ مزید پڑھیں

کیااپنی سوتیلی ماں کی بہن سےنکاح کرناجائزہے

 سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام مندرجہ ذیل مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص جوکہ شادی شدہ اوربال بچےدارہےاس کی پہلی بیوی کاانتقال ہوچکاہےاوراس نےدوسری شادی کرلی ہے اب وہ اپنےبڑےبیٹے کی شادی دوسری بیوی کی بہن سےکرنا چاہتاہے اس کابڑابیٹااس کی پہلی مرحومہ بیوی کاہے توکیایہ شادی شرعی طورپرجائزہے؟ فتویٰ نمبر:359 الجواب حامداومصلیا صورتِ مسئولہ میں اس لڑکےکی مزید پڑھیں

میت کاترکہ ورثاء کی رضامندی سےصدقہ کرناجائزہےیانہیں

فتویٰ نمبر:637   سوال:کیافرماتےہیں علماءدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص وفات پاگیاترکہ میں معتد بہٖ مال چھوڑا ورثاءمیں ماں باپ ،بہن بھائی بھی ہیں اورچچاوغیرہ بھی والدین اوربہن بھائی میت کےمال کوصدقہ کردینےپررضامندہیں سوال یہ ہےکہ والدین اوربھائی بہن  کی رضامندی کےبعددوسرےرشتہ داروں کی رضا مندی ضروری ہےیانہیں؟ نوٹ:متوفی شخص مزید پڑھیں