شادی شدہ خواتین کا والدین کے گھر جانا

سوال : مجھے کسی نے کہا ہے کہ شادی شدہ خواتین اپنے والدین کے گھر جانے کے لئے کوئی ایک دن یا وقت مقرر کر لینا چاہئے مثلا مہینے میں ایک دن یا ہفتے میں ایک دن مخصوص کر لے اور اس میں ضرور جاۓ والدین سے ملنے کے لئے ۔میں نے کہا کہ ایسے مزید پڑھیں

زمین کی تقسیم

سوال: السلام علیکم میرا ایک سوال ہے۔ وراثت کے حوالے سے میرے دادا ابو کا رقبہ تھا کاشتکاری کا۔(زمین 8 ایکڑ) میرے والد کا انتقال میرے دادا ابو کی جیتے جی ہوا مگر میرے دادا ابو ںے اپنی زمین کسی کے نام نہیں کی اور انکا بھی وسال ہوگیا اب پوچھا یہ ہے کہ انکی مزید پڑھیں

کان چھدوانا

سوال: کان کی نرم ہڈی والی جگہ سے چھدوانے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے کان چھدوانا جائز ہے بشرطیکہ نامحرم سے نہ چھدوائے جائیں۔ حوالہ جات: 1…لا بأس بثقب أذن البنت والطفل استحسانا ملتقط.ظاهره أن المراد به الذكر مع أن ثقب الأذن لتعليق القرط،وهو من زينة النساء،فلا يحل مزید پڑھیں

سود کی رقم فلاحی کاموں میں لگانے کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درج ذیل مسائل کاشرعی حل مطلوب ہے ۔ ۱۔غیراسلامی بینک سے حاصل ہونے والا سود رفاہی کاموں میں صرف کیاجاسکتاہے یا نہیں ؟ ۲۔ زید خودمستحق زکوۃ ہے توکیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ  سود کواپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟ یادوسرے  فقراء پر تصدق لازم ہے؟ نیز کیازید مزید پڑھیں

شادی شدہ عورت کا زنا کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۴﴾ سوال:-  مفتیان عظام! ایک شادی شدہ مسلمہ کسی غیر مسلم کے ساتھ بھاگ گئی اور اس کے ساتھ پندرہ بیس دن گزار کر پھر اپنے مسلمان شوہر کے پاس واپس آ جاتی ہے ، اس وقفہ میں وہ اس غیر مسلم کے ساتھ زنا کر چکی ہے ، مزید پڑھیں

 ویلنٹائن ڈے منانا 

فتویٰ نمبر:4084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  شادی شدہ جوڑے ویلنٹائن ڈے منا سکتے ہیں؟ شریعت کا کیا حکم ہے؟ مغربی تہوار منانا گناہ تو نہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ویلنٹائن ڈے غیر مسلموں کا تہوار ہے جس کا پس منظر اور مقاصد انتہائی حیا سوز ہیں اس لیے اس کا منانا بالکل جائز نہیں۔ چاہے مزید پڑھیں

میڈیا میں کام کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4014 سوال:باجی ایک سٹوڈنٹ کا سوال ہے کہ اگر کوئی میڈیا میں back office job کرے جیسے ایڈورٹائزنگ ، آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں اورا ن کے علاوہ دوسری جازبز جن کا تعلق ٹی وی سے ہو،کیا اس کی اجازت ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً تمہیداً عرض ہے کہ اگر یہ سوال طالبہ(فی میل سٹوڈنٹ) مزید پڑھیں

کیااپنی سوتیلی ماں کی بہن سےنکاح کرناجائزہے

 سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام مندرجہ ذیل مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص جوکہ شادی شدہ اوربال بچےدارہےاس کی پہلی بیوی کاانتقال ہوچکاہےاوراس نےدوسری شادی کرلی ہے اب وہ اپنےبڑےبیٹے کی شادی دوسری بیوی کی بہن سےکرنا چاہتاہے اس کابڑابیٹااس کی پہلی مرحومہ بیوی کاہے توکیایہ شادی شرعی طورپرجائزہے؟ فتویٰ نمبر:359 الجواب حامداومصلیا صورتِ مسئولہ میں اس لڑکےکی مزید پڑھیں