زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

فتویٰ نمبر:675 سوال:حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا اور ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے ۳/ چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا اتنا حصہ شرعاً بنتا ہے نقدی کے مزید پڑھیں

وراثت میں بیوی بیٹی والد بھائی اور بہن کے حصے

فتویٰ نمبر:628 سوال :میرے بہائی کا پچھلے دنوں رضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے اس نے اپنے پیچھے مندرجہ ذیل زندہ وارثین چھوڑے ہیں۔ ایک بیوی ایک بیٹی ڈھائی ماہ کی ہے ، والد، بہن ،بھائی،آپ سے گذارش ہے کہ اس کے ورثے میں سے اوپر دیئے گئے وارثین کے شرعی حصے متعین کر کے مزید پڑھیں

سسر کی وراثت میں بہو کا حصہ

فتویٰ نمبر:718 استفتاء: کیا سسر کی وراثت میں بہو کا حصہ ہے? میں صرف حوالے کی وجہ سے پوچھ رہا ہوں عربی حوالہ دیجیے ۔ الجواب حامدۃ ومصلیۃ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں جن کے حصے بیان ہوئے ہیں وہ صرف بارہ ہیں: ۱: باپ ۲: دادا  ۳: ماں شریک بھائی  ۴: شوہر  ۵: مزید پڑھیں

ظہار اور اس کا کفارہ

فتویٰ نمبر:404 سوال: ایک آدمی اپنی بیوی سے کہے کہ اگر تم باہر سے میرے لیے سوئیٹر لائی تو تم میری بہن کی طرح ہو اس کا کیا حکم ہے ؟ دوسری بات اگر یہ ظہار ہے تو اس میں جو متعلق الفاظ استعمال کیے ہیں مرد نے تو کتنے وقت کے ساتھ یہ الفاظ مزید پڑھیں

شریعت میں عاق کرنے کا کیا حکم ہے

سوال:  عرض   ہے کہ میرے والد   کا حال  میں انتقال  ہوگیا ہے  ۔اور میرے  بھائی بہن  وغیرہ  مجھے یہ کہہ کر ترکے سے  بیدخل  کر رہے ہیں  کہ میرے والد  نے ان  سے یہ کہاتھا  کہ میں نے اس کے  عاق کردیاہے ۔ شرعی نقطہ نظر سے   آپ مجھے فتویٰ دیں  کہ مجھے  میرے والد مزید پڑھیں