عورت کے بال دفن کریں یا سمندر میں بہادیں

سوال: عورت کے بال زمین میں دفن کرنا چاہیے یا سمندر میں بہادینا چاہیے ؟ جواب: بال دفن کردینا چاہئیں اگر دفن نہ کرے تو بھی کوئی حرج نہیں کسی محفوظ جگہ پر ڈالدے نجس گندی جگہ پر نہ ڈالے کہ اس سے بیماری وغیرہ کا اندیشہ ہے ۔ ” کٹے ہوئے ناخن اور بال مزید پڑھیں

خروج ریح کا مریض معذور ہے یا نہیں

سوال: ایک آدمی  کوریح   کا مرض  ہے جو ایسے بار بار پیش آرہا ہے  یہ شخص  معذور  ہے یا نہیں؟ تفصیل  کے ساتھ  رہنمائی  فرمائیں ۔ 1۔ آدمی  معذور  جب بنتا ہے  جب نماز کا پورا وقت اس طرح  گزر جائے  کہ جس بیماری  میں مبتلا ہے ( وضو ٹوٹنے  کی بیماری) وہ مسلسل  ہو مزید پڑھیں

تعویذ لینا جائز ہے یانہیں

سوال: کسی کام  یا بیماری کے لیے  تعویذ لینا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب:وظائف اور تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے : ۱۔وظائف وتعویذ قرآنی آیات  احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مزید پڑھیں

کن وجوہات کی بناپر جماعت کی نماز چھوڑسکتے ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ کن وجوہات کی بناء پر جماعت کو چھوڑا جاسکتا ہے ؟  فتویٰ نمبر:77 جواب : جن اعذار کی بناء پر جماعت ساقط ہوجاتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ اتنا بیمار ہونا کہ مسجد تک چلنا مشکل ہو۔ 2۔ اپاہج ہونا یعنی لنگڑا لولا ہونا 3۔ مفلوج جو مزید پڑھیں

سورة المؤمنون کی آخری آیات 

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ سے روایت کیا ہے کہ ان کا گزر ایک ایسے بیمار سے ہوا جو سخت امراض میں مبتلا تھا، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے اسکے کان میں سورہ مومنوں کی آیتیں افحسبتم سے آخر تک پڑھ دی، وہ اسی وقت اچھا ہوگیا. رسول الله صلی الله مزید پڑھیں