لاؤڈ اسپیکر پر نعت لگانا،اور نعت گانے کی طرز پر پڑھنے کا حکم

الجواب حامداومصلیا ً مسجدوں یا جلسوں میں ضرورت سے زائد اتنی بلند آواز سے لاؤڈ اسپیکر چلانا جس سے دوسرے کاموں میں مشغول لوگوں کے کام یا آرام میں یا گھروں میں موجود خواتین کی عبادات وغیرہ میں حرج ہوہرگزدرست نہیں ،ا ور اگرا س سے گھروں یا ہسپتالوں میں مریضوں وغیرہ کوتکلیف ہوتو ایسی مزید پڑھیں

خواب میں انجیل دیکھنا

انجیل: دنیا دار انسان کا انجیل پڑھنا یا اسے گھر میں دیکھنا اعتقادی خرابی کی طرف اشارہ ہے۔ موجودہ انجیل تحریف شدہ ہے۔ اگر دیندار ہے تو زہد و ورع کی طرف اشارہ ہے۔ کوئی بیمار شخص خواب میں انجیل دیکھے تو مرض سے شفا ملے گی۔

خواب میں اسٹریچر دیکھنا

اسٹریچر کمزوری اور مرض کی طرف منسوب ہے۔ صاحب خواب چستی کا مظاہرہ کریں گے تو کام ہوگا۔ سستی نہ کیا کریں سستی سے کام نہ ہوگا۔

دودھ بینکوں کا قیام

فتویٰ نمبر:466 مضمون نگار : مفتی شعیب عالم  مکرم جناب ! میرا سوال یہ ہے کہ ماں کا دودھ اس کے بچے کے بہت ہی مناسب غذا اور ہر لحاظ سے مفید ہے جب کہ بعض بچے اس سے محروم رہتے ہیں تو کیوں نہ علماء ایک دودھ بینک کی تجویز دیں جس میں عورتوں مزید پڑھیں

عامل حضرات کا عمل کے وقت جنات کو قتل کرنا کیسا ہے

فتویٰ نمبر:429 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ یہ عامل حضرات جوعمل کرتےہیں اس میں اکثراوقات جنوں کوقتل کرنایاکرواناپڑتاہے مؤکلین کےذریعہ یہ جنات بعض  اوقات کافراوربعض مسلمان ہوتےہیں آیا ان کاقتل کرنا یا کرواناجائزہےیاناجائز؟ کیونکہ عموماًیہ قتل کئےہوئےبغیرجان نہیں چھوڑتے ایک شخص شدیدبیمارہےاس کاعلاج کرناہے لہذا مہربانی فرماکرجلدازجلد فتوٰی عنایت فرماکرممنون فرمائیں اورعنداللہ مزید پڑھیں

خواب میں آلوچہ دیکھنا

آلوچہ:  اپنے موسم  پر سرخ  یا سیاہ  آلو بخارا  دیکھنا  مال ملنے  کی دلیل ہے  اور بے موسم  دیکھنا  زرد  دیکھنا  ٖ بیماری  کی علا مت  ہے۔  ترش  آلو بخارا  عورتوں  کے لیے دیکھنا اچھا ہے ۔