مروجہ میت کمیٹی کا حکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً واضح رہےکہ بوقت ضرورت باہمی تعاون کےلئےکوئی کمیٹی یافنڈقائم کرنااگرچہ فی نفسہ جائزہے،لیکن مروجہ میت کمیٹی وغیرہ میں عام طور پر متعدد مفاسد اورخرابیاں پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے ایسی کمیٹی بنانے سے اجتناب کرنا لازم ہے۔وہ مفاسد مندرجہ ذیل ہیں: ۱۔جو رقم کمیٹی اور فنڈ کے مزید پڑھیں

 قرآنی آیات کا وظیفہ

سوال : سورہ مائدہ کی آیت ” اللھم ربنا انزل علینا مائدۃ من السمآء تکون لنا عیدا للاولنا و اٰخرنا و اٰیۃ منک وارزقنا و انت خیر الرٰزقین ” کو اول آخر طاق تعداد میں درود شریف اور پھر 11مرتبہ آیت پڑھ کر آسمان پر پھونک مارنے پر رزق میں برکت وسعت اور روحانی و مزید پڑھیں

بینوولنٹ فنڈ سے کیا مراد ہے۔؟

السلام وعلیکم ورحمة اللہ و برکاتہ بینوولنٹ فنڈ سے کیا مراد ہے؟ اسی طرح پرائیوڈنٹ فنڈ اور بینولنٹ فنڈ دونوں ملازم کے سیلری سے نکالا جاتا ہے اور اس کے لئے جمع کیا جاتا ہے تو پرائیوڈنٹ فنڈ کو اس کے ورثہ میں ہی تقسیم کرنے کا حکم ہے لیکن بینوولنٹ فنڈ میں ورثہ کو مزید پڑھیں

تعمیرات مسجد میں کون سا مال استعمال کیا جائے۔

1. کیامسجدکی تعمیرات میں (وضو خانہ بنانے میں)اجتماعی پیسے جوچندے میں جمع ہوتے ہیں وہ استعمال کرسکتے ہیں؟ تعمیرات میں کون سے مال کااستعمال جائزہے اورکون سے مال کااستعمال ناجائزہے؟ الجواب حامدۃ ومصلیۃ: مسجد کے اجتماعی پیسوں سے مسجد کے لیے وضو خانہ بناسکتے ہیں، وضوخانہ مسجدکی ضروریات اور مصالح میں داخل ہے؛ اس لیے اجتماعی چندہ مزید پڑھیں