مروجہ میت کمیٹی کا حکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً واضح رہےکہ بوقت ضرورت باہمی تعاون کےلئےکوئی کمیٹی یافنڈقائم کرنااگرچہ فی نفسہ جائزہے،لیکن مروجہ میت کمیٹی وغیرہ میں عام طور پر متعدد مفاسد اورخرابیاں پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے ایسی کمیٹی بنانے سے اجتناب کرنا لازم ہے۔وہ مفاسد مندرجہ ذیل ہیں: ۱۔جو رقم کمیٹی اور فنڈ کے مزید پڑھیں

عورت کا دوران نماز اونچی آواز کرنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: چھوٹے بچے شور کر رہے ہوں اور نماز میں خلل ہو رہا ہو یا لڑ رہے ہوں تو ان کو روکنے کے لیے نماز میں کوئی بھی رکن ادا کرتے ہوئے اگر الفاظ کو تھوڑا بلند بول دیا جائے ،جیسے اللہ اکبر یا تلاوت کرتے ہوئے کلمہ کو تھوڑی مزید پڑھیں

سجدہ کرتے ہوئے زمین سے پاؤں اٹھ جانا۔

سوال: اگرکسی آدمی کا قیام ،رکوع یا سجدے کے دوران زمین سے پاؤں اٹھ جائے تو نماز ہو جائے گی؟ دوسری بات یہ کہ میرے والد کے گھٹنے کا آپریشن ہوا ہے وہ کرسی پہ نماز پڑھتے ہیں تو پاؤں زیادہ دیر لٹکانے سے تکلیف ہوتی ہے وہ کبھی پاؤں اٹھا لیتے ہیں، تو کیا مزید پڑھیں

شیفون کی باریک آستین پہن کرنمازکاحکم

سوال: کیا شیفون سوٹ کے ساتھ نماز پڑھنا جائز ہے جس کی آستین باریک ہوں مطلب اسکن تھوڑی تھوڑی نظر آتی ہو؟ جواب:عورت کے لیے نماز کے تمام ارکان میں کہنیوں اور کلائیوں کو گٹوں سمیت چھپانا ضروری ہے اس لیے اگر دوپٹہ اتنا باریک ہو کہ اندر کا بدن صاف جھلکتا ہو تو اس مزید پڑھیں

 قعدہ میں عورت کے بیٹھنے کا انداز

فتویٰ نمبر:4066 سوال: السلام علیکم! نماز میں جب قعدہ میں بیٹھتے ہیں تو دائیں طرف پاؤں نکال کر بیٹھتے ہیں اگر کوئی بائیں جانب پائوں بچھا کر بیٹھے اور کوشش کے باوجود دائیں طرف پاؤں نہ نکال کر بیٹھ سکے تو نماز میں فرق پڑے گا۔۔۔کوئ شرعی عذر نہ ھو بس عادت نہ ھو دائیں طرف مزید پڑھیں

نمازی کا حالت نماز میں بچے کو روکنا

فتویٰ نمبر:3068 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر نماز کے دوران میں بڑا بچہ (جوکہ تقریبا 4 سے 5 سال کا ہے) چھوٹے بچے کو اٹھالے یا تنگ کرے جس سے چھوٹے بچے کو ایذا پہنچنے کا ڈر ہو اور بچے قریب ہوں کہ ہم ہاتھ بڑھاکر روک سکتے ہیں، اس عمل سے نماز فاسد ہوگی مزید پڑھیں