مروجہ میت کمیٹی کا حکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً واضح رہےکہ بوقت ضرورت باہمی تعاون کےلئےکوئی کمیٹی یافنڈقائم کرنااگرچہ فی نفسہ جائزہے،لیکن مروجہ میت کمیٹی وغیرہ میں عام طور پر متعدد مفاسد اورخرابیاں پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے ایسی کمیٹی بنانے سے اجتناب کرنا لازم ہے۔وہ مفاسد مندرجہ ذیل ہیں: ۱۔جو رقم کمیٹی اور فنڈ کے مزید پڑھیں

فوڈ سپلائی کمپنیز کا رقم واپس کرنا ۔

سوال:کبھی فوڈ پانڈا سے کھانا آرڈر کرتے ہیں تو اگر کبھی کھانے میں شکایت ہو جاۓ تو ہم ہیلپ سنٹر شکایت درج کرواتے ہیں ۔کبھی وہ واوچر (جو ڈسکاونٹ دیا ہوتا ہے) کبھی پوری رقم واپس کر دیتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ وہ رقم ہم استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ کبھی آدھا کھانا صحیح ہوتا مزید پڑھیں

ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنےپرخرابی کاضمان

سوال : ہم نے ساؤنڈ سسٹم اپنے پڑوسی سے لے کر استعمال کیا جب واپس کیا تو اس کا کہنا ہے کہ سسٹم خراب ہوگیا  ہے اور سسٹم کے 25 ہزار مانگ رہا ہے شرعی رہنمائی فرمادیں اس کا ضمان کس پر ہے؟ سائل : جنید خان ﷽ الجواب حامدا ومصلیا             مذکورہ صورت میں مزید پڑھیں

دوران قرأت دل میں دعا مانگنا

فتویٰ نمبر:2034 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  قیام میں تلاوت کے دوران جب کوئی دعا یا آیت آئے تو اس کو سوچتے ہوئے بیچ میں رک کر دعا مانگ سکتے ہیں،دل میں اور اس کے بعد جاری کر سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نماز کے دوران اس طرح رک کر دل میں دعا مانگنا درست مزید پڑھیں

جمہوری نظام

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:58 مروجہ نظامِ جمہوریت مغربی جمہوریت ہے،اور مغرب سے لیا گیا ہے،جس میں “کثرتِ رائے” پر فیصلہ کا مدار رکھا گیا ہے،اور یہی جمہوریت کے معنی بھی ہیں،جبکہ اسلام میں فیصلہ کا مدار “قوتِ رائے” پر ہے،چنانچہ کثرتِ آراء میں رائے اور صاحبِ رائے کو نہیں دیکھا جاتا،جس کے ووٹ کی تعداد مزید پڑھیں