مہندی میں مختلف نقش ونگار بنانا

سوال : کیا مہندی میں اس طرح سےڈرم(ڈھول) وغیرہ بنانا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورتوں کے لیےمہندی کے مختلف ڈیزائن بنانا جائز ہے بشرطیکہ محرم کے لیے لگائی جائے۔ البتہ سوال کے ساتھ منسلک تصویر کے مطابق ڈھول وغیرہ بنانا مکروہ ہے کیونکہ شریعت میں ان آلات کے استعمال سے منع فرمایا گیا مزید پڑھیں

بے وضو کا بالٹی / ڈرم سے پانی نکالنا

سوال:  اگر بالٹی  اور ڈرم   کے اندر  پانی ہو اور انسان بے وضو  ہو تو پانی  کیسے نکالے  بالٹی یا ڈرم  سے ؟  جواب:  اگر بالٹی   یا ڈرم  کے اندر  پانی ہو اور انسان  بے وضو ہو تو کسی  آبخورے  وغیرہ  سے پانی  نکال لیں  لیکن انگلیاں  پانی میں ڈوبنے   نہ پائیں  اور اگر  آبخورہ مزید پڑھیں