سائنس ( سورۃ الرعد)

1۔آسمان کے ستون ایسے نہیں جو نظر آئیں اس کامطلب یہ ہے کہ نظر نہ آنے والے ستون موجود ہیں ،جسے اہل علم کشش ثقل سے تعبیر کرتے ہیں۔( اللَّهُ الَّذِي رَفَعَ السَّمَاوَاتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا) ( الرعد: 2) 2۔نباتات میں نرومادہ جوڑے ہوتے ہیں ۔کسی زمانے میں سائنس کو یہ بات معلوم نہ تھی مزید پڑھیں

بچوں کو آواز والے کھلونوں سے بہلانا

سوال:چھوٹے بچوں کو بہلانے کے لیے جھنجھنے دینا درست ہے؟ کیا اس طرح شروع سے ہی ان کو آلاتِ موسیقی کی لت نہیں ہوگی؟ الجواب باسم ملہم بالصواب چھوٹے بچوں کو جھنجھنےسے بہلانے کی گنجائش ہے، ان کا شمار آلاتِ موسیقی میں نہیں ہوتا، بشرطیکہ وہ جھنجھنےجان دار کے مجسمے نہ ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات مزید پڑھیں

مہندی میں مختلف نقش ونگار بنانا

سوال : کیا مہندی میں اس طرح سےڈرم(ڈھول) وغیرہ بنانا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورتوں کے لیےمہندی کے مختلف ڈیزائن بنانا جائز ہے بشرطیکہ محرم کے لیے لگائی جائے۔ البتہ سوال کے ساتھ منسلک تصویر کے مطابق ڈھول وغیرہ بنانا مکروہ ہے کیونکہ شریعت میں ان آلات کے استعمال سے منع فرمایا گیا مزید پڑھیں

مگ (بڑے کپ) پر آن لائن تصاویر پرنٹ کرنا

سوال: میں اپنی جاب کے بارے میں کچھ بات کرنا چاہتی ہوں، دراصل میں فرانس میں واقع غیر مسلم کلائنٹ کے ساتھ آن لائن کام کر رہی ہوں، جاب کے ایک حصے میں مگ کی پرنٹنگ بھی شامل ہے یعنی مگ پر فیملی کی تصویریں، کتے، بلی، دوست، بچے، لوگو وغیرہ پرنٹ کرنے ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

پیٹرول پمپ کے مالک دولاکھ روپے  بطور مضاربت دیکر کاروبار کرنے کاحکم

محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص ایک پیٹرول  کے مالک کودولاکھ روپے  مضاربت  پر دینا چاہتا ہے، جس سے پیٹرول  پمپ کا مالک کچھ آلات خرید کر ٹائر پنکچربنانے کاکام کرے گا، اور جونفع حاصل ہوگا وہ دونوں فریق آپس میں متعین نسبت سے تقسیم کرلیں گے ،آیا کاروبار کےلیے مزید پڑھیں

موسیقی کی تعریف اوراس کاحکم

موسیقی کی تعریف کیاہے؟ موسیقی حکم جناب عالی کی نظرمیں کیاہے؟کیا مطلقا حرام ہے یا کوئی استثناء بھی ہے مثلا قومی ترانہ وغیرہ الجواب حامداومصلیا عرف میں موسیقی ان اصول وضوابط کوکہتےہیں جن میں وجدانگیزآلات پردھن، سُروں کی بندھی ہوئی ترتیب اوران کےاوقات وموسم سےبحث کی جاتی ہےاوران دھنوں سے کیف ومستی پیداہوتی ہے جیسے مزید پڑھیں

روزے میں وجائنل الٹراساؤنڈ 

فتویٰ نمبر:1011 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرا سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت میں وجائنل الٹراساونڈ کروا سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وجائنل الٹراساؤنڈ کے دوران اگر ڈاکٹر خشک آلہ ایک دفعہ فرج کے اندر ڈالے گی تو اس سے احناف کے ہاں بالاتفاق روزہ نہیں ٹوٹتالیکن عموما آلہ پر کوئی دوائی مزید پڑھیں

گانے کی حرمت کے دلائل

سوال: ہم کس بنیاد پر کہتے ہیں کہ اسلام میں گانا حرام ہے؟ براہ کرم مجھے کتاب، جلد، صفحہ و حدیث نمبر فراہم کردیں، یہ میں ایک غیرمقلد کودکھانا چاہتا ہوں، اس کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں کوئی صحیح حدیث نہیں۔ عمر، لاہور- الجواب حامدۃ و مصلیۃ موسیقی ، گانا سُننا ، سُنانا مزید پڑھیں

بجلی بچانے کےگر

پاکستان میں گرمیوں کاموسم ’’لوڈشیڈنگ‘‘کا موسم کہلاتا ہے۔گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی صورت حال گھمبیر ہوجاتی ہے۔خواتین اور مزدور طبقےکوجب گرمی نڈھال کرتی ہے تووہ انہیں جی بھر کے بددعائیں دیتے نظر آتے ہیں۔   چند ہفتوں بعد رمضان المبارک کا مہینہ شدید گرمیوں میں شروع ہوگا، جس مزید پڑھیں